ETV Bharat / state

کپواڑہ: پیپلز کانفرنس کے عرفان پنڈت پوری بلا مقابلہ چیئرمیں منتخب - آزاد امیدوار حاجی فاروق احمد

پی اے جی ڈی ممبران غیر حاضر رہے۔ پی اے جی ڈی ممبران کی غیر حاضری کی وجہ سے اليكسن کے وقت میں بار بار توسیع کی گئی۔

Irfan Sultan Panditpori
عرفان پنڈت پوری
author img

By

Published : Feb 8, 2021, 6:51 PM IST

ڈی ڈی سی انتخابات میں آج کپواڑہ میں ڈرامائی انداز میں پیپلز کانفرنس کے عرفان پنڈت پوری نے بحیثیت ڈی ڈی سی چیئرمین بلا مقابلہ کامیابی حاصل کی، جبکہ آزاد امیدوار حاجی فاروق احمد میر کو بحیثیت نائب چیئرمیں کامیاب قرار دیا گيا۔

عرفان پنڈت پوری

پی اے جی ڈی ممبران غیر حاضر رہے۔ پی اے جی ڈی ممبران کی غیر حاضری کی وجہ سے اليكسن کے وقت میں بار بار توسیع کی گئی۔ چنانچہ نو ممبران پر مشتمل کورم جس میں اے ائی پی اور اپنی پارٹی کے ممبران شامل تھے کی حمایت بھی پیپلز کا نفرنس امیدوار کو مل گئی۔

یہ بھی پڑھیں: ڈی سی کپواڑہ نے اسپتال کی عمارت کا افتتاح کیا

عرفان پنڈت پوری نے اس موقع پر بتایا کہ وہ ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے انتخاب میں حصہ لیا اور انہیں کامیاب بنایا۔ انہوں نے کہا کہ وہ علاقے کی ترقی کے لیے کام کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.