ETV Bharat / state

کپواڑہ: ریچھ کے حملے میں عمر رسیدہ شخص زخمی - چیخ و پکار

شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں ریچھ کے حملے میں عمر رسیدہ شخص زخمی ہو گیا۔

کپوارہ: ریچھ کے حملے میں بزرگ شہری زخمی
کپوارہ: ریچھ کے حملے میں بزرگ شہری زخمی
author img

By

Published : Jul 1, 2021, 8:16 PM IST

سرحدی ضلع کپواڑہ کے لولاب، ورنو علاقے میں جمعرات کی سہ پہر ریچھ نے 65 سالہ ایک شخص پر اچانک حملہ کر کے اسے زخمی کر دیا۔

اطلاعات کے مطابق لولاب کے ورنو علاقے میں ریچھ نے اچانک ایک معمر شخص کو اس وقت دبوچ لیا جب وہ رہائشی مکان کے نزدیک کام میں مصروف تھے۔

مزید پڑھیں: Rise in Suicide Cases: خودکشی کے بڑھتے واقعات باعث تشویش

زخمی شخص کی چیخ و پکار سنتے ہی آس پڑوس کے لوگ وہاں پہنچے اور ریچھ پر حملہ کر کے اسے دور بھگا دیا۔

ریچھ کے حملے میں زخمی ہوئے شخص کو فوری طور علاج و معالجے کے لیے نزدیکی اسپتال پہنچایا گیا جہاں ان کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.