ETV Bharat / state

ہندواڑہ : محکمہ جل شکتی کے خلاف یومیہ مزدوروں کا احتجاج - ضلع کپواڑہ کے ہندوارہ میں یومیہ مزدور

کپواڑہ ضلع کے محکمہ جل شکتی ہندوارہ میں کام کرنے والے یومیہ مزدوروں کا کہنا ہے کہ گذشتہ تین برسوں سے انہیں تنخواہ نہیں دی جا رہی ہے۔ احتجاجی مزدوروں نے بقایا تنخواہ واگزار کرنے کا مطالبہ کیا۔

daily wagers protest jal shakti department in handwara

author img

By

Published : Jan 14, 2021, 7:06 PM IST

ضلع کپواڑہ کے ہندوارہ میں یومیہ مزدوروں کا احتجاج گذشتہ دو ماہ سے جاری ہے۔

محکمہ جل شکتی کے خلاف یومیہ مزدوروں کا احتجاج

مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ انہیں ماہانہ تنخواہ دی جائے۔

احتجاج کرنے والے یومیہ مزدوروں کا کہنا ہے کہ وہ باقاعدگی سے کام کر رہے ہیں مگر گذشتہ تین برسوں سے انہیں تنخواہ نہیں دی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں:ڈوڈہ: انڈین یوتھ کانگریس کی کال فار یوتھ ان پالیٹکس مہم کا آغاز

انھوں نے الزام لگایا ہے کہ حکومت ہمارے بچوں کو اسکولز سے دور رکھنے پر مجبور کر رہی ہے کیونکہ ہم اسکول کی فیس ادا کرنے کے اہل نہیں ہیں۔

انھوں نے کہا کہ ہم اس وقت تک اپنا احتجاج جاری رکھیں گے جب تک کہ ہمارے مطالبات کا ازالہ نہیں کیا جائے گا۔

انہوں نے متنبہ کیا ہے کہ اگر ان کے مطالبات پورے نہ ہوئے تو وہ اپنے اہل خانہ کو لیکر سری نگر میں احتجاج کرنے کے لیے مجبور ہو جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.