ETV Bharat / state

Javid Qureshi on 8 years of Modi Govt:'سابق حکومتوں نے کشمیری عوام کا استحصال کیا ہے' - مرکزی حکومت کی 8 برسوں کی کارکردگی سے عوام کو آگاہ

’’تقریباً ہر ایک مرکزی اسکیم کا فائدہ زمینی سطح پر عوام کو پہنچ رہا ہے اور لوگ ان اسکیموں اور مودی حکومت سے کافی خوش Javid Qureshi on 8 years of Modi Govtہیں۔‘‘

Javid Qureshi on 8 years of Modi Govt:’سابق حکومتوں نے کشمیری عوام کا استحصال کیا ہے‘

author img

By

Published : Jun 9, 2022, 8:43 PM IST

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) لیڈر جاوید قریشی نے پارٹی کارکنان کے ساتھ ضلع کپوارہ کے سدرگنڈ، ہانگاہ کا دورہ کرکے نریندر مودی کی قیادت والی مرکزی حکومت کی 8 برسوں کی کارکردگی سے عوام کو آگاہ کیا۔ BJP Leader Launches Door to Door campaign on 8 years of Modi Govtبی جے پی لیڈر نے دورے کے دوران مرکزی معاونت والی مختلف اسکیموں کے بارے میں بھی عوام سے تبادلہ خیال کیا۔

بی جے پی لیڈر جاوید قریشی کا ضلع کپوارہ کے سدرگنڈ، ہانگاہ کا دورہ

میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے بی جے پی لیڈر نے بتایا کہ دورے کے دوران مودی حکومت کے آٹھ سالہ دور کی کارکردگیوں سے آگاہ کیا گیا وہیں مختلف اسکیموں کے نفاذ کے متعلق عوام سے گفت و شنید بھی کی گئی۔ Javid Qureshi on 8 years of Modi Govtانہوں نے کہا: ’’تقریباً ہر ایک مرکزی اسکیم کا فائدہ زمینی سطح پر عوام کو پہنچ رہا ہے اور عوام ان اسکیموں اور مودی حکومت سے کافی خوش ہیں۔‘‘

بی جے پی لیڈر نے بتایا کہ انہوں نے دورے کے دوران گھر گھر جاکر مودی حکومت کی 8 سال کی کامیابیوں کے بارے میں کتابچے بھی تقسیم کیے۔ میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے انہوں نے مقامی سیاسی جماعتوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا: ’’مقامی سیاسی جماعتوں نے یہاں کی مخلص عوام کے ساتھ استحصال کیا ہے۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.