بچوں کے عالمی دن کے موقع پر آج ڈسٹرکٹ لیگل سروس اتھارٹی نے پہلگام میں بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاو پروگرام کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر ایس ڈی ایم پہلگام نے مہمان خصوصی کے طور پر شریک ہوئے۔ جبکہ منصف جج عشمقام نے بھی اس پروگرام میں شرکت کی۔'
کامیابی حاصل کرنے والی خواتین نے بڑی تعداد میں حصہ لیا اور بعد میں انہیں انعامات سے نوازا گیا۔