ETV Bharat / state

Woman Crushed to Death by Moving Train: قاضی گنڈ میں ٹرین کی زد میں آکر خاتون ہلاک

author img

By

Published : May 27, 2022, 12:41 PM IST

ضلع کولگام کے قاضی گنڈ علاقے میں 50 سالہ خاتون ٹرین کی زد میں آکر ہلاک Woman Crushed to Death by Moving Train in Qazigundہو گئی۔

Woman Crushed to Death by Moving Train : قاضی گنڈ میں ٹرین کی زد میں آکر خاتون ہلاک

جنوبی کشمیر South Kashmirکے قاضی گنڈ علاقے میں اُس وقت کہرام مچ گیا جب ایک پچاس سالہ خاتون ٹرین کی زد میں آکر فوت ہو گئی۔ Woman Crushed to Death in Kulgamمعلوم ہوا ہے کہ 50سالہ فہمیدہ بانو زوجہ بشیر احمد کھانڈے ساکنہ وانپورہ قاضی گنڈم درین دولت آباد کے نزدیک ریلوے پٹری پار کر رہی تھی جس دوران ریل وہ ریل کی زد میں آکر موقع پر ہی ہلاک ہو گئی۔

پولیس نے میت کو اپنی تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ایمرجنسی اسپتال قاضی گنڈ منتقل کر دیا۔ Woman Crushed to Death in South kashmirپولیس کا کہنا ہے کہ قانونی و طبی لوازمات کے بعد میت کو آخری رسومات کے لیے لواحقین کے سپرد کر دیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.