ETV Bharat / state

عمارت نہ ہونے سے درجنوں طلبا کا مستقبل داؤ پر

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے دمحال ہانجی پورہ سے چار کلو میٹر دوری پر واقع اسکولی عمارت نہ ہونے پر زیر تعلیم 60 سے زائد طلبا وطالبات کا مستقبل تاریک ہوتا رکھائی دے رہا ہے۔

author img

By

Published : May 11, 2019, 12:59 PM IST

عمارت نہ ہونے سے درجنوں طلبا کا مستقبل داؤ پر

ضلع کو لگام کے دمحال ہانجی پورہ سے 4 کلومیٹر دور گورنمنٹ مڈل اسکول مرگیبل کی کہانی کچھ الگ سی ہے اس اسکول میں 60 سے زائد طلبہ وطالبات زیر تعلیم ہے۔

اس گاؤں (مرگیبل) کی آبادی کا 80 فیصد حصہ شیڈول ٹرائب آبادی پر مشتمل ہے۔

اگر چہ 10 سال پہلے اس وقت کی سرکار نے اس دیہی علاقے کے لیے ایک اسکولی عمارت تعمیر تو کی تھی لیکن بلڈنگ 6 سال کے مدت میں ہی گر پڑی اور پچھلے 4 برسوں سے گورنمنٹ مڈل اسکول مرگیبل کے بچے در در کے ٹھوکرے کھاکر تعلیم حاصل کر نے پر مجبور ہورہے ہیں کبھی ٹن شیڈ تو کبھی کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کر رہے تھے۔

درجنوں طلبا کا مستقبل داؤ پر، ویڈیو

لیکن جوں ہی موسم میں تبدیلی کے آثار دیکھنے کو ملتے تھے تو بچوں کا رخ اپنے گھروں کے جانب ہوتا تھا لیکن الیکشن کی مہربانی کی وجہ سے اسکول کے احاطے میں پولنگ اسٹیشن کے لیے ایک ٹن شیڈ بنایا گیا جو کہ کئی گاوں کا پولنگ بوتھ بھی ہے۔

اس اسکول کے بچوں کا کہنا ہے کہ اگر ہمارے والدین ناخواندہ ہے لیکن ہم لوگ ناخواندہ نہیں رہنا چاہتے ہیں ہم بھی سماج میں پڑھ لکھ کر ایک آچھا انسان بننے کی خواہش رکھتے ہیں لیکن یہ تبھی ممکن ہے جب ہمارے لیے ایک اسکولی عمارت تعمیر کردی جائے تاکہ ہم لوگ بھی علم کے نور سے آراستہ ہوجائے۔

Intro:اسکولی عمارت نہ ہونے کی وجہ سے 60سے ذاید طلبہ وطالبات کا مستقبل ڑین شڈ کے دو کمبرو میں بند
ضلع کو لگام کے دمحال ہانجی پورہ سے 4کلومیٹر دور گورمنٹ مڈل اسکول مرگیبل کی کہانی کچھ الگ سی یے اسکول میں 60 سے ذاید طلبہ وطالبات زیر تعلیم ہے اور گاوں مرگیبل کی آبادی کا 80فیصد حصہ شڈول ٹریپ پر مشتعمل ہے اگر چہ 10 سال پہلے اس وقت کی سرکار نے اس دہی علاقے کے لیے ایک اسکولی عمارت تعمیر تو کی تھی لیکن بلڈنگ 6 سال کے مدت میں ہی گر پڈی اور پچھلے 4سالوں سے گورمنٹ مڈل اسکول مرگیبل کے بچے در در کے ٹھوکرے کھاکر تعلیم حاصل کر نے پر مجبورہو یے کبھی ٹن شڈ تو کبھی کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کر رہے تھے لیکن جوں ہی موسم میں تبدیلی کے آثار دیکھنے کو ملتے تھے تو بچوں کا رخ اپنے گھروں کے جانب ہوتا تھا لیکن الیکشن کی مہربانی کی وجہ سے اسکول کے احاطے میں پولنگ اسٹیشن کے لیے ایک ٹن شڈ بنایا گیا جو کہ کہی گاوں کا پولنگ بوت بھی ہے اس اسکول کے بچوں کا کہنا ہے کہ اگر ہمارے والدین نہ خاندہ ہے لیکن ہم لوگ نہ خاندہ نہی رہنا چاہتا ہے ہمے بھی سماج میں پڑھ لکھکر ایک آچھا انسان بن نے کی خواہش رکھتے ہیں لیکن یہ تبھی ممکن ہے جب ہمارے لیے ایک اسکولی عمارت تعمیر کردیا جایے تاکہ ہم لوگ بھی علم کے نور سے آراستہ ہوجایے
school visuals
byte..zonal education officer Damhal Hanji pora Atta mohd Khan

byte..Nazir Ah teacher

byte..mehrema Jan student

byte..umer Azad student

Body:اسکولی بلڈنگ نہ ہونے کی وجہ سے 60سے ذاید طلبہ وطالبات کا مستقبل ڑین شڈ کے دو کمبرو میں بند

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.