ETV Bharat / state

کولگام کے بالائی علاقوں میں برفباری

موسم میں خرابی ہونے کی وجہ سے پہاڑی علاقوں کو جانے والے راستے بند ہوئے ہیں جبکہ کئی علاقے زیر آب آئے ہیں۔

کولگام کے بالائی علاقوں میں برف باری
کولگام کے بالائی علاقوں میں برف باری
author img

By

Published : Mar 24, 2021, 11:52 AM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے بالائی علاقوں میں صبح سویرے سے ہی تازہ برفباری کا سلسلہ جاری ہے جبکہ میدانی علاقوں میں بارش ہو رہی ہے۔

کولگام کے دور دراز علاقے دمحال ہانجی پورہ، سیاحتی مقام اہربل میں بھی صبح سویرے سے ہی برفباری شروع ہوئی ہے۔

کولگام کے بالائی علاقوں میں برف باری

وہیں موسم میں خرابی ہونے کی وجہ سے پہاڑی علاقوں کو جانے والے راستے بند ہوئے ہیں جبکہ کئی علاقے زیر آب آئے ہیں۔

محکمہ موسمیات نے پہلے ہی ایک ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں یہ بتایا گیا کہ کشمیر کے کئی علاقوں میں بڑے پیمانے پر درمیانے درجے سے موسلا دھار بارش / برفباری کا امکان ہے لیکن بدھ کو دوپہر کے بعد موسم میں نمایاں بہتری آنے کا امکان ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.