ETV Bharat / state

قاضی گنڈ: ہتھیار ضبط دو افراد گرفتار - تھیاروں کی سپلائی کی تحقیقات جاری ہے

پولیس نے اس سلسلے میں سمیع اللہ ولد بشیر احمد چک ساکنہ وہیل نوگام شوپیاں اور نثار احمد لون ولد عبدالسلام لون ساکنہ ہف شیر مال شوپیاں کو گرفتار کیا ہے۔

ہتھیار ضبط دو افراد گرفتار
ہتھیار ضبط دو افراد گرفتار
author img

By

Published : Sep 24, 2020, 10:24 PM IST

ضلع کولگام کے قاضی گنڈ علاقہ میں 9 آر آر اور ایس او جی اہلکاروں نے جواہر ٹنل کے نزدیک بلیرو گاڑی زیر نمبر جے کے 13 بی 4213 کو روک کر تلاشی کاروائی کے دوران اے کے 47 سمیت کافی مقدار میں ہتھیار و گولہ بارو بر آمد کرنے کا دعوئی کیا ہے۔

ہتھیار ضبط دو افراد گرفتار

پولیس نے اس سلسلے میں سمیع اللہ ولد بشیر احمد چک ساکنہ وہیل نوگام شوپیاں اور نثار احمد لون ولد عبدالسلام لون ساکنہ ہف شیر مال شوپیاں کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے معاملہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بر آمد شدہ ہتھیاروں کی سپلائی کی تحقیقات جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.