ETV Bharat / state

کولگام میں لیگل ایڈ معلوماتی پروگرام کا اہتمام

لیگل سروسز اتھارٹی کی جانب سے 15 نومبر تک ہر روز معلوماتی و آگہی پروگرامز منعقد کرنے کے لیے ایک کلینڈر مرتب کیا گیا ہے۔

کولگام میں  لیگل ایڈ معلوماتی پروگرام کا اہتمام
کولگام میں لیگل ایڈ معلوماتی پروگرام کا اہتمام
author img

By

Published : Oct 29, 2021, 3:10 PM IST

ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی، کولگام اور ضلع انتظامیہ کے اشتراک سے ڈاک بنگلو کولگام میں ’’آزادی کا امرت مہوتسو‘‘ کے تحت ایک لیگل ایڈ معلوماتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔

کولگام میں لیگل ایڈ معلوماتی پروگرام کا اہتمام

پروگرام میں لیگل سروسز اتھارٹی کے افسران سمیت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کولگام کے علاوہ مقامی باشندوں نے بھی حصہ لیا۔

لیگل ایڈ پروگرام میں مرکزی سرکار سمیت یو ٹی انتظامیہ کی جانب سے وضع کی گئی اسکیمز سے متعلق حاضرین کو جانکاری دی گئی۔

ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی کی سیکریٹری نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر مرکزی سرکار کی جانب سے وضع کی گئی اسکیمز کا فائدہ عام لوگوں تک نہیں پہنچے گا، تو اس طرح کی اسکیمز رائیگاں ہو جاتی ہیں۔‘‘

مزید پڑھیں: برفباری سے کسانوں کو ہوئے نقصان کا معاوضہ فراہم کرنے کی اپیل

انہوں نے مزید کہا کہ لیگل سروسز اتھارٹی کی جانب سے 15 نومبر تک ہر روز اس طرح کے معلوماتی اور آگہی پروگرامز منعقد کرنے کے لیے ایک کلینڈر مرتب کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.