کولگام: جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں واقع اسٹرکچر ہاؤسنگ تحصیل آفس میں آگ بھڑک اٹھی جس کے بعد فائر ٹینڈرز موقع پر پہنچے اور آگ بجھانے کی کارروائی میں مصروف ہیں تاکہ دفتری ریکارڈز کو کسی قسم کا نقصان نہ پہنچے۔ حکام نے بتایا کہ ضلع کولگام میں تحصیل دفتر قائمہ میں آگ لگنے کے واقعہ میں کمپیوٹر، دفتری ریکارڈ اور دیگر سامان کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک اسٹرکچر ہاؤسنگ تحصیل آفس میں آگ لگی ہے جس کے بعد آگ پر قابو پانے کے لیے متعدد فائر ٹینڈرز موقع پر موجود ہیں۔ Kulgam Structure Housing Tahsil Office
Fire Incident in Kulgam کولگام اسٹرکچر ہاؤسنگ تحصیل دفتر میں آتشزدگی - آتشزدگی میں کولگام تحصیل دفتر تباہ
ضلع کولگام کے تحصیل دفتر میں آگ گئی ہے جس کے سبب دفتر میں رکھے ساز و سامان کو نقصان پہنچا ہے۔ Structure Housing Tahsil Office Gutted