ETV Bharat / state

کولگام: نوجوانوں کو مالی معاونت فراہم کرنے کی پہل - پڑھے لکھے بے روزگار نوجوانوں

بے روزگار نوجوانوں کو خود روزگار کمانے سے متعلق جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں متعدد نوجوانوں کو کئی مرکزی اسکیموں سے متعلق جانکاری فراہم کی گئی۔

کولگام: نوجوانوں کو مالی معاونت فراہم کرنے کی پہل

author img

By

Published : Sep 25, 2020, 4:39 PM IST

نوجوانوں میں خود اعتمادی پیدا کرنے اور نوکریوں پر منحصر رہنے کے بجائے خود روزگار کمانے کے لیے مرکزی سرکار کی جانب سے کئی اسکیمیں متارف کی جا چکی ہیں۔

ایسی ہی کچھ اسکیموں کے تحت ضلع کولگام میں محکمہ انڈسٹریز اینڈ کامرس کی جانب سے پڑھے لکھے بے روزگار نوجوانوں کو اپنی کاروباری سرگرمیاں شروع کرنے کے لیے مالی معاونت فراہم کی جا رہی ہے۔

کولگام: نوجوانوں کو مالی معاونت فراہم کرنے کی پہل

اس ضمن میں جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں متعدد نوجوانوں نے ان اسکیموں کے تحت مالی معاونت / قرضے کی دراخواستیں دی تھیں۔ ضلع انتظامیہ اور متعلقہ محکموں کو جانب سے انہیں بھرپور مدد کی یقین دہانی کرائی گئی۔

اس ضمن میں محکمہ انڈسٹریز اینڈ کامرس کی جنرل منیجر کے مطابق ضلع میں پڑھے لکھے نوجوانوں کو کاروبار کی جانب راغب کیا جا رہا ہے تاکہ وہ دوسروں پر منحصر رہنے کے بجائے خود اپنا روزگار کما سکیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ سرکار کی جانب سے نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے سے متعلق وضع کی گئی اسکیموں کو عملانے کے وعدہ بند ہیں۔

انہوں نے دیگر نوجوانوں کو بھی آگے بڑھ کر مرکزی اسکیموں کا فائدہ حاصل کرنے کی اپیل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.