ETV Bharat / state

LeT Militant Arrested: سرینگر نوگام سے لشکر طیبہ کا 'ہائبرڈ' عسکریت پسند گرفتار - etv bharat urdu

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں سیکورٹی فورسز نے شہر کے نوگام سے ایک 'ہائبرڈ' عسکریت پسند کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ 'Hybrid' LeT militant Arrested

کولگام سے لشکر طیبہ کا 'ہائبرڈ' عسکریت پسند گرفتار

author img

By

Published : May 1, 2022, 6:28 PM IST

Updated : May 2, 2022, 8:29 AM IST

سرینگر: جموں و کشمیر کی سرینگر پولیس نے اپنے آفیشیل ٹویٹ ہینڈل پر ایک 'ہائبرڈ' عسکریت پسند کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا۔ پولیس نے بتایا کہ کہ خفیہ اطلاع ملنے پر پولیس اور سکیورٹی فوج نے شیخ شاہد گلزار نام کے عسکریت پسند کو گرفتار کیا اور اس کے قبضے سے ہتھیار بھی برآمد کیا۔ 'Hybrid' LeT militant arrested

سیکورٹی فورسز نے اتوار کو جموں و کشمیر کے سرینگر ضلع میں لشکر طیبہ کے ایک 'ہائبرڈ' عسکریت پسند کی موجودگی کی خفیہ اطلاع موصول ہوئی۔ کشمیر زون پولیس نے اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل سے ٹویٹ کیا کہ "کولگام پولیس اور آرمی (34 آر آر) نے کالعدم تنظیم لشکر طیبہ کے ایک 'ہائبرڈ' عسکریت پسند کو گرفتار کیا جس کی شناخت گڈیہامہ کولگام کے رہنے والے یامین یوسف بھٹ کے طور پر کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:

سیکورٹی فورسز نے ملزم کے پاس سے ایم ایم این سمیت ایک پستول، 2 دستی بم اور پستول کے 51 راؤنڈ برآمد کرنے کا دعویٰ کیا۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ 'گڈیہاما کولگام کے ملزم یامین یوسف بھٹ کو کولگام پولیس اور 34 آر آر کی مشترکہ کارروائی میں گرفتار کیا'۔

Last Updated : May 2, 2022, 8:29 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.