ETV Bharat / state

Mehbooba Mufti On Yaseen Malik Case: 'مسئلہ کشمیر پھانسی اور عمر قید سے حل نہیں ہوگا' - MEHBOOBA SLAMS CENTRAL GOVT

جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ و پیپلز ڈیموکریکٹ پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر ایک سیاسی مسئلہ ہے۔ یہاں کئی لوگوں کو پھانسی اور عمر قید کی سزا دی گئی جس سے یہ مسئلہ حل نہیں ہوا بلکہ اور پیچیدہ ہوگیا۔ J&K Issue Political Issue

jammu-and-kashmir-is-a-political-issue-execution-and-life-imprisonment-will-not-solve-the-problem-says-mehbooba-mufti
جموں و کشمیر ایک سیاسی مسئلہ ہیں، پھانسی اور عمر قید سے مسئلہ حل نہیں ہوگا
author img

By

Published : May 25, 2022, 5:00 PM IST

کولگام: پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا کہ ملک میں منافرت کی سیاست کے ذریعے ہندو ملسم طبقوں کو آپس میں لڑانے کی کوشش کی جا رہی ہے جب کہ مرکزی حکومت مہنگائی، بے روزگاری اور دیگر اہم مسائل کو دبانے کے لیے ایسے حربے استعمال کر رہی ہے۔ ان باتوں کا اظہار محبوبہ مفتی نے جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے چوگام علاقے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کیا۔ Mehbooba Mufti Slams Central Govt

جموں و کشمیر ایک سیاسی مسئلہ ہیں، پھانسی اور عمر قید سے مسئلہ حل نہیں ہوگا '

محبوبہ مفتی نے کہا کہ جموں و کشمیر میں امن قائم کرنے کا ڈھونڈورا پیٹا جا رہا ہے جب کہ دوسری طرف ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ محبوبہ مفتی نے نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ بندوق کا راستہ ترک کریں اور امن کے ذریعے اپنے مسائل کو اجاگر کریں۔

یاسین ملک کے کیس کے حوالے سے محبوبہ مفتی نے کہا کہ کہ جموں و کشمیر ایک سیاسی مسئلہ ہے، یہاں کئی لوگوں کو پھانسی اور عمر قید کی سزا دی گئی جس سے مسئلہ حل نہیں ہوا بلکہ اور پیچیدہ ہوگیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ 'پاکستان میں ایک لنچنگ کے معاملے میں 6 قصواروں کو پھانسی جب کہ ایک درجن کے لوگوں کو عمر قید کی سزا سنائی گئی، لیکن یہاں کتنے "اخلاق لنچ ہوئے" 2015 کے بعد، بلکہ انہیں ہار پہنایا جاتا ہے اور ان کا استقبال کیا جاتا ہے۔ یہی فرق ہے اِس جڈیشری اور اُس جڈیشری میں۔'Mehbooba Mufti On Yaseen Malik Case

یہ بھی پڑھیں:

Mehbooba Mufti Slams Assam's CM: آسام کے وزیر اعلیٰ فرقہ وارانہ سیاست میں دو قدم آگے، محبوبہ مفتی

واضح رہے کہ کولگام کے چولگام میں آج پی ڈی پی کا یک روزہ ورکرس کنونشن منعقد ہوا۔ اس کنونشن میں پی ڈی پی کے سینیئر لیڈر ڈاکٹر محبوب بیگ، سرتاج مدنی، سہیل بخاری، محمد امین ڈار سمیت کئی لیڈران اور کارکنان نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.