ETV Bharat / state

Encounter in Kulgam کولگام میں انکاؤنٹر، ایک عسکریت پسند ہلاک - عسکریت پسند ہلاک کولگام میں

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے کوسر ناگ علاقہ میں سکیورٹی فروسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم میں ایک عسکریت پسند کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ سکیورٹی فورسز کی جانب سے علاقہ میں سرچ آپریشن جاری ہے۔Encounter in kulgam

Encounter in kulgam , one militant killed , police

author img

By

Published : Oct 27, 2022, 5:47 PM IST

Updated : Oct 27, 2022, 6:15 PM IST

جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع کے کوسرناگ علاقے کے استن مارگ میں جمعرات کو سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان ایک مختصر جھڑپ میں ایک عدم شناخت عسکریت پسند ہلاک ہوا ہے۔۔Encounter in kulgam

کشمیر زون پولیس نے ٹیوٹر پر انکاؤنٹر کے بارے میں تفصیلات دیتے ہوئے لکھا کہ ، "ضلع کولگام کے کوسر ناگ کے استھان مارگ علاقہ میں ایک انکاؤنٹر ہوا جس میں ایک عسکریت پسند مارا گیا، تلاش ابھی بھی جاری ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Encounter in kulgam , one militant killed , police
Encounter in kulgam , one militant killed , police

بتادیں کہ واضح رہے کہ بارہمولہ کے شیری چندوسہ جنگل علاقے میں بدھ کے روز سکیورٹی فورسز نے تلاشی آپریشن شروع کر دیا تھا جس دوران سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا تھا۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ایک فوجی جوان زخمی ہوا تھا جس کو علاج و معالجے کے لئے نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں اس کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔

سکیورٹی فروسز نے مذکورہ جنگل میں جمعرات کی صبح تلاشی آپریشن بحال کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ بارہمولہ کے شیری چندوسہ جنگل علاقے میں جائے تصادم آرائی پر جمعرات کی صبح تلاشی آپریشن بحال کر دیا گیا جو گذشتہ شام تاریکی ہونے کے باعث معطل کر دیا گیا تھا۔ Baramulla Encounter

Last Updated : Oct 27, 2022, 6:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.