ETV Bharat / state

دمحال ہانجی پورہ میں بلاک دیوس کا اہتمام - پنچایتی راج

ضلع کولگام کے دمحال ہانجی پورہ میں بلاک دیوس پروگرام کے تحت 'عوامی رابطہ مہم' کا ایک پروگرام منعقد کیا گیا۔

دمحال ہانجی پورہ میں بلاک دیوس کا انعقاد

author img

By

Published : Feb 17, 2021, 3:28 PM IST

بلاک دیوس پروگرام میں ڈی سی کولگام شوکت اعجاز بٹ کے علاوہ پنچایتی راج کے نمائندوں، مقامی باشندوں اور ملازمین نے شرکت کی۔ یہاں عوامی مسائل پر شنوائی ہوئی اور موقعہ پر ہی ہدایت دی گئی کہ مسئلوں کو جلد از جلد حل کرایا جائے۔

دمحال ہانجی پورہ میں بلاک دیوس کا انعقاد

بلاک دیوس پروگرام کے انعقاد اور لوگوں کے مسائل سنے جانے کے اس پروگرام کی لوگوں نے کافی ستائش کی۔

مقامی لوگوں نے علاقے میں معقول بجلی نظام کو بہتر بنانے کے لیے محکمہ بجلی پر کافی ناراضگی کا اظہار کیا، بلاک دیوس کے موقع پر لوگوں نے بجلی، پانی، سڑک و دیگر کئی مسائل کو ضلع انتظامیہ کے سامنے رکھے۔

مزید پڑھیں: غیرملکی سفارتکار جموں و کشمیر کے دورے پر، پَل پَل کے اپڈیٹس

وہیں اس موقعے پر اسسٹنٹ ریجنل ٹرانسپورٹ محکمہ کی جانب سے ڈرائیورز کے لیے ایک طبی کیمپ بھی منعقد کیا گیا جس میں علاقے کے ڈرائیورز کی طبی چانچ کی گئی اور کورونا کے خدشات کے پیش نظر و دیگر امراض کے حوالے سے ان کی چانچ کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.