ETV Bharat / state

کشتواڑ میں فاروق عبداللہ کے خلاف احتجاج

جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع کشتواڑ میں سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے خلاف ہندو جاگرن منچ سے وابستہ کارکنان نے احتجاج کیا۔

author img

By

Published : Oct 15, 2020, 8:00 PM IST

پہاڑی ضلع کشتواڑ میں ہندو جاگرن نامی ایک تنظیم سے وابستہ کارکنان نے فاروق عبداللہ کے چین سے متعلق حالیہ دیے گئے بیان کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے انکے خلاف مقدمہ دائر کرنے کی مانگ کی۔

احتجاج کر رہے کارکنان نے فاروق عبداللہ کے خلاف نعرے بازے کرتے ہوئے انکا پتلہ بھی نذر آتش کیا۔

کشتواڑ میں فاروق عبداللہ کے خلاف احتجاج

انہوں نے فاروق عبداللہ کے دفعہ 370اور چین سے متعلق دئے گئے حالیہ بیان کی مذمت کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔

مزید پڑھیں: 'کبھی نہیں کہا کہ 370 کو چین کی مدد سے بحال کیا جائے گا'

واضح رہے کہ فاروق عبداللہ نے چند روز قبل ایک نجی چینل کو انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ ’’جموں و کشمیر میں دفعہ 370 کی بحالی کے لیے چین سے مدد مل سکتی ہے۔‘‘

فاروق عبداللہ نے انٹرویو کے دوران وزیراعظم نریندر مودی پر بھی سخت تنقید کی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.