ETV Bharat / state

کشتواڑ کے مڑواہ علاقے میں شجر کاری مہم - گرین جے اینڈ کے

ضلع کشتواڑ میں مڑواہ فاریسٹ ڈویزن کے کیدھرنہ علاقہ میں شجر کاری مہم کا آغاز کیا گیا۔

کشتواڑ کے مڑواہ علاقے میں شجر کاری مہم
کشتواڑ کے مڑواہ علاقے میں شجر کاری مہم
author img

By

Published : Aug 7, 2021, 7:35 PM IST

جموں و کشمیر کی انتظامیہ نے ’’گرین جے اینڈ کے‘‘ مہم کے تحت یونین ٹیریٹری میں لاکھوں درخت لگائے جانے کا منصوبہ بنایا ہے۔

شجر کاری مہم کے تحت ہفتہ کو جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع کشتواڑ کے فاریسٹ ڈویژن مڑواہ کے کیدھرنہ علاقے میں شجر کاری مہم کے تحت ایک مقامی مسجد کے احاطے میں کئی درخت نصب کیے گئے۔

شجر کاری مہم میں محکمہ جنگلات کے ملازمین کے علاوہ مقامی لوگوں نے بھی شرکت کی۔

مزید پڑھیں: کشتواڑ کے کئی علاقوں میں پولیس کی ریلی، اعلیٰ افسران بھی شامل

محکمہ جنگلات کے افسران نے لوگوں کو شجر کاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے اور شجر کاری مہم کے تحت زیادہ سے زیادہ درخت لگائے جانے کی اپیل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.