پہاڑی ضلع کشتواڑ کے بلاک انجول، ٹھاکرائی علاقے میں محکمہ انیمل ہسبنڈری Animal Husbandry Organised Medical Camp کی جانب سے مفت طبی کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔
انجول، ٹھاکرائی سمیت دیگر دور دراز دیہات سے آئے لوگوں نے طبی کیمپ میں شرکت کی Veterinary Medical Camp in Kishtwarوہیں عوامی منتخب نمائندے بھی موجود رہے۔
محکمہ پشو پالن کے افسران نے حاضرین کو جانوروں کی مختلف بیماروں اور ان سے بچنے سے متعلق معلومات فراہم کیں، وہیں پشو پالن سے جڑے کسانوں میں جانوروں کے لیے کئی ادویات بھی فراہم کی گئیں۔
- مزید پڑھیں: J&K Wild Life Organised Awareness Camp: محکمہ وائلڈ لائف کی جانب سے کشتواڑ میں آگاہی کیمپ
مقامی باشندوں سمیت پی آر آئی ممبران نے محکمہ پشو پالن کی جانب سے منعقد کیے گئے کیمپ کے حوالے سے انکا شکریہ ادا کرنے کے علاوہ Animal Husbandry Organised Veterinary Medical Camp in Kishtwarمستقبل میں بھی اس طرح کے پروگرام منعقد کیے جانے کی گزارش کی۔