ETV Bharat / state

کیرالہ میں کورونا کے 2885نئے معاملے، 15لوگوں کی موت - Increase in Corona case in Kerala

کیرالہ میں سنیچر کو 2885 لوگوں کے کورونا وائرس سے متاثرہ ہونے کی تصدیق ہوئی ہے، جبکہ 15مزید لوگوں کی اس بیماری سے اموات ہوئی ہے ۔

کیرالہ میں کورونا کے 2885نئے معاملے، 15لوگوں کی موت

author img

By

Published : Sep 12, 2020, 10:48 PM IST

تھرواننت پورم:کیرالہ میں سنیچر کو 2885 لوگوں کے کورونا وائرس سے متاثرہ ہونے کی تصدیق ہوئی ہے، جبکہ 15مزید لوگوں کی اس بیماری سے اموات ہوئی ہے

۔وزیر صحت کے شیلجا نے آج شام یہاں پریس کانفرنس میں بتایا کہ ریاست میں ابھی 2,03,200مریض نگرانی میں ہیں جن میں سے 1,81,123لوگ گھروں یا اداروں میں کورینٹائن میں ہیں جبکہ 22,177 مریض اسپتال میں داخل ہیں۔

پندرہ مزید لوگوں کی موت کے ساتھ یہاں اب تک 425 لوگوں کی جان جاچکی ہے۔ اسی مدت میں 1944مریض صحت یاب بھی ہوئے ہیں۔

اس کے علاوہ ریاست میں 19 نئے مقامات کو کووڈ ہاٹ اسپاٹ اعلان کیا گیا ہے جبکہ دس مقامات کو ہاٹ اسپاٹ کی فہرست سے باہر کیا گیا ہے۔ ابھی 603 مقامات ہاٹ اسپاٹ کے زمرہ میں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.