ETV Bharat / state

ضلع یادگیرمیں کورونا کے 122 نئے کیسز - متاثرین کی کل تعداد 4695

کرناٹک کے ضلع یادگیر میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

ضلع یادگیرمیں کورونا کے 122 نئے کیسز
ضلع یادگیرمیں کورونا کے 122 نئے کیسز
author img

By

Published : Aug 25, 2020, 1:11 PM IST

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے قہر کے درمیان راحت کی بات یہ ہے کہ مریضوں کی صحت یاب ہونے کی شرح میں اضافہ بھی ہورہا ہے۔

تازہ تفصیلات کے مطابق ضلع میں کورونا وائرس کے 122 نئے معاملات سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثرین کی کل تعداد 4695 ہوگئی ہے۔جب کہ 30 مریض صحت یاب ہوکر ہسپتال سے ڈسچارج ہوئے ہیں۔

ضلع یادگیر میں اب تک کورونا وائرس سے صحت یاب ہوکر ڈسچارج ہونے والے لوگوں کی تعداد 3184ہوگئی ہے۔

ضلع میں کورونا وائرس کے ایکٹیو مریضوں کی تعداد 1478 ہیں جو ضلع کے کووڈ سرکاری ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

ریاست کرناٹک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 5851 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، وہیں 130 مریض ہلاک جب کہ 8061 مریض صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.