ETV Bharat / state

Education in Muslims ہمیں تعلیم کے فروغ کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے:سماجی کارکن غلام محمد - ضلع پربھنی میں واقع میمن مچنٹ ایسوسی ایشن

ضلع پربھنی میں واقع میمن مچنٹ ایسوسی ایشن کے سیکریٹری غلام محمد نے کہاکہ ہمیں تعلیم کے فروغ کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے۔ہمارا ادارہ میمن مچنٹ ایسوسی ایشن اقلیتی طبقے کے بچوں اور بچیوں کی تعلیم کے لئے کام کرتا ہے۔

میں تعلیم کے فروغ کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے:سماجی کارکن غلام محمد

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 12, 2023, 2:25 PM IST

میں تعلیم کے فروغ کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے:سماجی کارکن غلام محمد

پربھنی:ضلع پربھنی میں واقع میمن مچنٹ ایسوسی ایشن کے سیکریٹری غلام محمد نے کہاکہ ہمیں تعلیم کے فروغ کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے۔ہمارا ادارہ میمن مچنٹ ایسوسی ایشن اقلیتی طبقے کے بچوں اور بچیوں کی تعلیم کے لئے کام کرتا ہے۔ای ٹی وی بھارت اردو سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سماجی کارکن غلام محمد نے کہا کہ یہ ادارہ 1921 میں قائم کیا گیا۔ شروعاتی دور میں اس ادارے کی جانب سے دینی درسگاہ چلائی جاتی تھی لیکن موجودہ دور کہ تقاضوں کو دیکھتے ہوئے جلد ہی عصری تعلیم کےلئے اسکول قائم کیے گئے۔

انہوں نے کہاکہ اس ادارے کے تحت مزید چار ادارے چلائے جا رہے ہیں جن میں پری پرائمری، ہائر پرائمری اسکول ، ہائی اسکول ، اور ایک جونیئر کالج بھی شامل ہے ۔تعلیمی اداروں میں تقریبا 4500 طلبہ تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ یہ اللہ کا احسان عظیم ہے کہ تمام ادارے سرکاری طور پر منظور شدہ ہیں۔ اس کے علاوہ بے روزگار نوجوانوں کو روزگار کے موقع فراہم کرنے کے لیے اور چھوٹے کاروباریوں کو بلا سودی قرض مہیا کرنے کے لیے جن سیوا ملٹی کریڈٹ کواپریٹیو بینک چلایا جاتا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ تمام مسلم برادریوں کے لیے ہوتا ہے محمد عزیز افضل پڈلا سلیم سیٹھ، حبیب داتار وہ دیگر احباب کی نگرانی میں یہ بینک چلائی جا رہی ہے پٹلا سنٹر ہال جوکم قیمت پر شادی کی تقریبات کے لیے دیا جاتا ہے اس کے علاوہ ایک شاپنگ کمپلیکس بھی ہے جس کے کرائے سے مختلف امدادی و فلاحی کام کیے جاتے ہیں

یہ بھی پڑھیں:Literature Programme بیجاپور میں ایک روزہ ادبی اجلاس

غلام احمد نے سیاست میں آنے کے حوالے سے کہا کہ میں 2006 تک انڈین یونین مسلم لیگ میں شامل رہا ۔لیکن قابل قدر قائدین بنات والا اور سلیمان سیٹھ کے انتقال کے بعد مسلم لیگ کیرلا کے حد تک محدود ہو کر رہ گئی جس کی وجہ سے میں نے مسلم لیگ چھوڑ کر مقامی سطح پر کانگرس میں شامل ہوا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.