ETV Bharat / state

Transgenders Meet Minister بیدر میں ٹرانسجینڈرس کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی

سنگما سیوا تنظیم کی جانب سے ریاستی وزیر برائے جنگلات کو ایک یادداشت پیش کی گئی جس میں بتایا گیا کہ سنگما سیوا تنظیم گذشتہ 8 سالوں سے صنفی اور جنسی اقلیتوں کے لیے انسانی حقوق اور سماجی خدمات کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے کام کر رہی ہے۔ تنظیم کی جانب سے 2016 سے مختلف مسائل کو لے کر متعدہ بار متعلقہ ذمہ داران کو یاداشت پیش کی گئی

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 22, 2023, 8:25 PM IST

بیدر میں ٹرانسجینڈرس کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی

بیدر :ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر میں سنگما سیوا تنظیم کی جانب سے ریاستی وزیر برائے جنگلات کو ایک یادداشت پیش کی گئی جس میں 150 ٹرانزجینڈرز لوگوں کے لیے مکانات کے الاٹمنٹ کا مطالبہ سب سے اہم تھا لیکن افسوس کہ اج تک ہم لوگوں کو کوئی مکانات الاٹمنٹ نہیں کیے گئے
اس لیے ہم اس کمیونٹی کے 150 لوگوں کو مکان فراہم کرنے کی اپیل کر رہے ہیں۔

اس موقع پر کنر شوانی نے بتایا کہ ہم لوگ ضلع بیدر میں جملہ 400 لوگ ہیں جب کہ شہر بیدر میں 150 لوگ رہتے ہیں جن کے خود کے کوئی مکانات نہیں ہیں ہمیں کرائے پر کوئی مکان نہیں دیتا جس کی وجہ سے ہمیں کافی مشکلات پیش اتی ہیں ہم نے کئی سالوں سے خود کے مکان کے لیے کئی بار ذمہ داران کو مکان الاٹمنٹ کے لیے درخواستیں دی تھی لیکن اج تک ہمیں کوئی بھی مکانات الاٹمنٹ نہیں کیے گئے اس کے علاوہ ہمیں راشن کارڈ کی بھی سخت ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Protest Against Nuh Violence ملک بھر میں نفرتی جرائم و تشدد پارلیمانی انتخابات کی تیاری کا حصہ: سماجی کارکنان

اس موقع پر ریاستی وزیر برائے جنگلات وہ ضلع نگران وزیر ایشور کھنڈرے نے ان کے مسائل کو ہر ممکن حل کرنے کی بات کہی اس موقع پر ریاستی وزیر برائے بلدیہ ایڈمنسٹریشن وحج رحیم خان ڈپٹی کمشنر بیدر گووند ریڈی ، ضلع پنچائت چیف ایگزیکٹیو افیسر شلپا ایم کے علاوہ دیگر ضلع سطح کے افسران موجود تھے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.