ETV Bharat / state

درگاہ بندہ نواز میں زائرین کے لیے سحری کا انتظام - زائرین

ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر کے معروف درگاہ حضرت خواجہ بندہ نواز میں ہرسال کی طرح اس سال بھی زائرین کے لیے سحری کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔

درگاہ بندہ نواز میں زائرین کے لیے سحری کا انتظام
author img

By

Published : May 12, 2019, 10:37 PM IST

بارگاہِ بندہ نواز میں گذشتہ کئی برس سے یہ سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں روزہ مارکٹ گروپ کے ذمے دار یوسف نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کی۔

انہوں نے کہا کہ مارکٹ گروپ کے نوجوان اور درگاہ ذمے داران رات 8 بجے سے سحر تک زائرین کوسحری کراتے ہیں۔

درگاہ بندہ نواز میں زائرین کے لیے سحری کا انتظام

روزانہ 200 تا 300 لوگوں کو سحری کراتے ہیں۔ جبکہ خواتین اور مرد حضرات کے لیے بھی خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔

Intro:درگاہ بندہ نواز میں زائرین کے لئے سحری کا انتظام

Body:ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر کے مغروف درگاہ حضرت خواجہ بندہ نواز میں ہرسال کی طرح اس سال بھی زائرین اور پڑاھی کےلئے ہاسٹل رہنے والے طلبہ کو پہلے روزے سے لیکر 30 روزوں تک یہاں پر سحری کا انتظام رہتاہے. بارگاہِ بندہ نواز میں پچھلے سالوں سے اس خدمات کو انجام دیا جارہاہے. ای ٹی وی بھارت کو جناب یوسف صاحب نے بتاتے ہوے کہا. یہاں پر درگاہ کے ملک بھر سے جوبھی زائرین آتے ہیں انکے لئے اور طلبہ کے سحری کا انتظام ہوتا ہے.. اس کام کو روزہ مارکٹ گروپ کے نوجوان اور درگاہ ذمیداران رات 8 بجے سے لیکرسحر تک زائرین کوسحری کراتے ہیں. روزانہ 200 سے لیکر 300عوام کو سحری کا اہتمام کر نے کی کوشش کرتے ہیں. یہاں پر خواتین اور مردوں کے لئے بھی الگ الگ اہتمام کیاجاتاہے... یہاں پر سحری کے انتظام کی وجہ سے زائرین اور ہاسٹل طالبہ کے لئے سحری کرنے میں آسانی ہوتی ہے... 1...بائٹ... خدمت گوزار یوسف صاحب،، 2..بائٹ... خدمت گوزار ت روزہ مارکیٹ گروپ روکن... 3....بائٹ... سحری کرنے کے لئے آئے ہوے طالبہ علم.. 4...درگاہ کے لیے آے ہوے ذائرین....

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.