ETV Bharat / state

بنگلور سے شرامک ٹرین اترپردیش کے لیے روانہ

author img

By

Published : Jun 8, 2020, 7:31 PM IST

بنگلور سے 1750 مسافروں کو شرامک ٹرین کے ذریعے اترپردیش کے لیے روانہ کیا گیا۔

شرمک ٹرین
شرمک ٹرین

بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک کے داراحکومت بنگلور سے 1750 مہاجر مزدوروں کو اترپدیش کے لیے روانہ کیا گیا ہے۔

یہ شرمک خصوصی ٹرین کے ایس آر بینگلورو سٹی اسٹیشن سے چلی ہے اور اتر پردیش کے گورکھپور اس ٹرین کی آخری منزل ہو گی۔

مرکزی حکومت نے مختلف ریاستوں میں پھنسے مہاجر مزدوروں اور عام لوگوں کو ان کے آبائی وطن پہنچانے کے لیے شرمک خصوصی ٹرینس چلائی ہیں۔

بنگلور سے مسافروں کے ساتھ شرمک ٹرین اترپردیش کے لیے روانہ

اس کے علاوہ حکومت نے سبھی گھریلوں پروازیں بھی کھول دی ہیں، اس دوران حکومت کی جانب سے یہ بھی کہا جارہا ہے کہ سفر کے بیچ ٹرینوں، بسوں اور پروازوں میں سماجی فاصلے کا خاص خیال رکھا جا رہا ہے۔

بھارت میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد یعنی انلاک 1 کے بعد کورونا وائرس کیسز میں بہت بڑا اچھال دیکھا جارہا ہے اور ہر روز کسیز میں کثیر تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے ۔

بھارت میں اب تک 2 لاکھ 57 ہزار سے زیادہ کورونا وائرس کے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 7 ہزار 200 افراد کووڈ-19 سے اپنی جان گوا چکے ہیں۔

اس کے علاوہ 1 لاکھ 24 ہزار افراد کووڈ-19سے صحتیاب بھی ہو چکے ہیں۔

وہیں اگر کووڈ-19 کی عالمی صورتحال پر نظر ڈالیں تو دنیا بھر میں اب تک 67 لاکھ 99 ہزار 713 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ 3 لاکھ 97 ہزار 388 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.