ETV Bharat / state

کرناٹک میں سڑک حادثہ میں متعدد افراد ہلاک - متعدد افراد ہلاک

کرناٹک کے ہاسن علاقے میں آج صبح اسٹیٹ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی ایک بس اور کار کے بیچ ہونے والی ٹکر میں ایک خاتون اور بچے سمیت چار افراد کے ہلاک ،جبکہ دو لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

karnatka road accident
author img

By

Published : Mar 10, 2019, 3:33 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق کار سكلیش پور کی جانب سے آ رہی تھی جس کی منگلور کی جانب سے آنے والی اسٹیٹ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی بس سے ٹکر ہو گئی۔

زخمیوں کو قریبی ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے.

پولیس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر ٹریفک کو بحال کرنے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔

Intro:Body:

bintul

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.