ETV Bharat / state

International Urdu Day مادری زبان سے ناواقف افراد کو بھی تعلیم یافتہ کہا جارہا ہے

بیدر کے رنگ مندر میں منعقد یوم اردو پروگرام کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر عبدالقدیر چیئرمین شاہین کالج نے کہا کہ اساتذہ کا نہایت بلند اور اعلی مرتبہ و مقام ہے ہمیں سنجیدگی سے سوچنا چاہیے کہ کیا ہم اس مرتبہ اور مقام کو پوری ایمانداری سے نبھا رہے ہیں.International Urdu Day

مادری زبان نہیں جاننے والے بھی تعلیم یافتہ کہلائے جا رہے ہیں

author img

By

Published : Nov 17, 2022, 5:33 PM IST

بیدر :ریاست کرناٹک کے بیدر ضلع میں یوم عالمی اردو تقریب کو خطاب کرتے ہوئے شاہین کالج کے چیئرمین ڈاکٹر عبدالقدیر نے کہاکہ مادری زبان کو لے کر ہم تمام کو سنجیدہ ہونے کی ضرورت ہے ۔اس کی ترقی ہماری ترقی ہے۔اس کے بغیر ہماری ترقی ممکن نہیں ہے۔Seminar On International Urdu Day In Bidar Karnataka

مادری زبان نہیں جاننے والے بھی تعلیم یافتہ کہلائے جا رہے ہیں

انہوں نے کہا کہ ہم میں سے کئی ایسے ہیں جن کے بچے اردو پڑھنا لکھنا نہیں جانتے یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اپنے بچوں کو مادری زبان میں پڑھنے اور لکھنا ضرور سکھائیں۔

ڈاکٹر عبدالقدیر نے مزید کہا کہ مادری زبان کی بقاء کیلئے اساتذہ بہت کچھ کر سکتے ہیں۔ آپ اپنے بچوں کو اور ایسے بچوں کو جن کی مادری زبان تو اردو ہے لیکن علاقائی زبان اور انگریزی زبان میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں یا تعلیم حاصل کر چکے ہیں۔ ان بچوں کو اردو پڑھنا لکھنا سکھائیں۔

یہ بھی پڑھیں:International Urdu Day in Bidar شاہین ڈگری کالج برائے طالبات بیدر میں یوم اردو کا انعقاد

انہوں نے کہا کہ ساتھی تمام بچوں کے لئے علاقائی زبان میں مہارت حاصل کرنے کے لئے علاقائی زبان کنڈا کوچنگ کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے کیونکہ علاقائی زبان کنڈا ہمارے ریاستی زبان ہے پر عبور رکھنا ضروری ہے. انہوں نے اساتذہ سے اپیل کرتے ہوئے کہا آپ ہی ہیں جو مادری زبان کو فروغ دے سکتے ہیں ۔Seminar On International Urdu Day In Bidar Karnataka

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.