ETV Bharat / state

SDPI Protests Against Inflation: گلبرگہ میں مہنگائی کے خاف ایس ڈی پی آئی کا احتجاج - SDPI Protest Against Inflation In Gulbarga

کرناٹک کے گلبرگہ میں ایس ڈی پی آئی کے جانب سے مرکزی و ریاستی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ SDPI Protests Against Inflation

گلبرگہ میں مہنگائی کے خاف ایس ڈی پی آئی کا احتجاج

author img

By

Published : Apr 16, 2022, 4:31 PM IST

گلبرگہ میں ایس ڈی پی آئی نے ملک میں دن بدن پٹرول، ڈیزل، گیس اور دیگر اشیاء کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ کے خلاف احتجاج کیا۔ مولانا آزاد نیشنل چوک پر مرکزی و ریاستی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی گئی اور ملک میں بڑھتی مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ SDPI Protests Against Inflation In Gulbarga

گلبرگہ میں مہنگائی کے خاف ایس ڈی پی آئی کا احتجاج

اس موقع پر ایس ڈی پی آئی کے رکن عبدالرحیم پاٹیل نے کہا کہ مرکزی و ریاستی حکومت، عوام کی فلاح و بہبود اور ترقی کےلیے کام کرنے کے بجائے عوام مخالف اقدامات کے ذریعہ لوگوں کو پریشان کیا جارہا ہے۔ بی جے پی حکومت پوری طرح ناکام ہوچکی ہے اور اپنی ناکامیوں کو چھپانے کےلیے لوگوں میں تفرقہ پیدا کیا جارہا ہے اور فرقہ پرستی کا زہر گھولا جارہا ہے تاکہ لوگوں کو گمراہ کیا جاسکے۔

یہ بھی پڑھیں:

Hate Speech Against Muslim Community: مسلم کمیونٹی کے قتل عام کی اپیل کا الزام بے بنیاد، دہلی پولیس

انہوں نے کہا کہ عوام، ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے پریشان ہیں، ایسے میں بی جے پی حکومت ہندو مسلم کے درمیان نفرت پیدا کر کے فسادات کےلیے کوشاں ہے۔ مندر اور دیگر مذہبی مقامات کے قریب مسلم تاجرین کو نشانہ بنایا جایا جارہا ہے، اسی لیے آئندہ اسمبلی انتخابات میں تمام سیکولر جماعتوں میں اتحاد کے ذریعہ بی جے پی شکست دینے ضروری ہے تاکہ ملک کی ترقی ہوسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.