ETV Bharat / state

'درگاہ حضرت خواجہ بندہ نواز روڈ کی تجدید جلد مکمل ہوگی'

گلبرگہ شہر کے درگاہ حضرت خواجہ بندہ نواز روڈ کی تجدید کی جا رہی ہے۔ اس ضمن میں گلبرگہ کارپوریشن کمشنر اسنیہال لوکھنڈے نے بتایا کہ پہلے یہ روڈ کافی تنگ تھی جس کے پیش نظر اس روڈ کی چوڑائی میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔

'درگاہ حضرت خواجہ بندہ نواز روڈ کی تجدید جلد مکمل ہوں گے'

author img

By

Published : Dec 11, 2020, 10:58 AM IST

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں حضرت خواجہ بندہ نواز درگاہ روڈ تنگ ہونے سبب اس کی چوڑائی کی جا رہی ہے۔ جس کے لئے یہ کام گزشتہ ایک سال سے چل رہا ہے۔

'درگاہ حضرت خواجہ بندہ نواز روڈ کی تجدید جلد مکمل ہوں گے'

مگر اس کام کو ابھی تک مکمل نہیں کیا گیا۔ اس ضمن میں ای ٹی وی بھارت نے جب گلبرگہ کارپوریشن کمیشنر اسنیہال لوکھنڈے سے بات کی تو انہوں نے بتایا کہ درگاہ حضرت خواجہ بندہ روڈ پر موجود عمارت کے مالکان کو لینڈ ایکوریشن کے تحت انہیں گلبرگہ کارپوریشن کے جانب سے سڑک کی چوڑائی میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔

یہاں پر یوجی ڈی، اور سڑک کے تعمیر کام کو ایک ساتھ شروع کر کے بہت جلد مکمل کیا جائگا۔

اس لئے یہاں کے عوام کو تعاون کر نے کے لئے مطالبہ کیا گیا۔ اس سڑک سے گزرنے والے گاڑیوں کو مشکلات کا سامنا کر ناپڑ رہا ہے۔

یہاں اس سڑک سے روزانہ ہزاروں کی تعداد میں افراد کی گزرا ہوتی ہے۔ یہ سڑک کی خستہ حالی سے عوام کو کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اب دیکھنا یہ ہے کہ یہ سڑک کب تیار ہوتی ہے اور عوام کو کب راحت ملتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.