یہ محفل سید خسرو حسینی صاحب سجادہ نشین درگاہ حضرت بندہ نواز کی سرپرستی میں عمل میں آئی۔
احسان حسن قوال پارٹی حیدرآباد، عادل حسن قوال پارٹی حیدرآباد، علی وارث قوال پارٹی لکھنؤ، ادریس خودبی قوال پارٹی دہلی، سلطان نظامی قوال پارٹی دہلی، عطیق حسن قوال پارٹی حیدرآباد، محمد قوال پارٹی، مقامی عبدالرؤف بندہ نواز قوال پارٹی نے اپنے اپنے کلام سنائے۔