ETV Bharat / state

سی اے اے کے خلاف احتجاجی اجلاس - سی اے اے کے خلاف انجمن کالج میدان میں احتجاجی اجلاس منعقد کیا گیا

کرناٹک کے شہر دھارواڑ میں سی اے اے کے خلاف انجمن کالج میدان میں احتجاجی اجلاس منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر خواتین اور دیگر تنظیموں کے صدر و اراکین نے شرکت کرکے مرکزی حکومت کے خلاف نعرے بلند کیے۔

کرناٹک کے شہر دھارواڑ میں سی اے اے کے خلاف انجمن کالج میدان میں احتجاجی اجلاس منعقد کیا گیا

author img

By

Published : Jan 16, 2020, 4:46 PM IST

ریاست کرناٹک کے شہر دھارواڑ کے تحصیلدار کے ذریعے مرکزی حکومت کو میمورنڈم پیش کیا گیا۔ اس موقع پر کویتارڈی نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں بھر بہت مسائل ہیں۔

سی اے اے کے خلاف احتجاجی اجلاس
سی اے اے کے خلاف احتجاجی اجلاس

ملک کے عوام بے روزگاری سے پریشان ہیں۔ ملک میں دن بدن مہنگائی بڑھتی جارہی ہے، مگر اس ملک کے وزیر اعظم ملک کے بنیادی مسائل کو حل کر نے کے بجائے سی اے اے، این آر سی کو جاری کرکے اس ملک کے عوام کو گمراہ کر رہے ہیں۔

سی اے اے کے خلاف احتجاجی اجلاس

اس ملک کے عوام سی اے اے نہیں چاہتے ہیں بلکہ ملک کی ترقی چاہتے ہیں، مگر مرکزی حکومت اپنی سیاسی مفاد کے لیے سی اے اے کو جاری کرکے ہندو، مسلم میں نفرت پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

یہاں پر ہر مذاہب کے عوام بھائی چارگی سے اپنی زندگی گزار رہے ہیں مگر بی جے پی کی حکومت ہندو مسلم کے بیچ میں سی اے اے کو جاری کرکے باٹنے کی کوشش کر رہے ہیں، مگر ملک کے عوام سی اے اے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ یہ صر ف مسلمانوں کی لڑائی نہیں ہے، یہ ہر مذاہب کی لڑائی ہے۔

سی اے اے کے خلاف احتجاجی اجلاس
کرناٹک کے شہر دھارواڑ میں سی اے اے کے خلاف انجمن کالج میدان میں احتجاجی اجلاس منعقد کیا گیا
کرناٹک کے شہر دھارواڑ میں سی اے اے کے خلاف انجمن کالج میدان میں احتجاجی اجلاس منعقد کیا گیا

آنے والے دنوں میں ہر مذاہب کے چھوٹے چھوٹے طبقے کو بھی بی جے پی حکومت نشانہ بنانے والی ہے۔ اس لیے اس سی اے اے، ین آر سی کے خلاف ہر ایک کو اتحاد ہو کر اپنے احتجاج کو جاری رکھنے کی ضرورت ہے۔

Intro:دھارواڑ شہر میں سی اے اے کے خلاف احتجاجی اجلاس

Body:ریاست کرناٹک دھارواڑ شہر میں سی اے اے کے خلاف یہاں کے انجمن کالج میدان میں احتجاجی اجلاس منعقد کیاگیا. اس موقع پر ہر مذاہب کے خواتین اور دیگر تنظیموں کے صدر واراکن نے شرکت کر کے مرکزی حکومت کے خلاف نعرے بلند کر تے ہو ئے دیکھائی. اس دوران یہاں کے تحصیلدار کے ذریعے مرکزی حکومت طکو میمورنڈم پیش کیاگیا. اس موقع پر کویتارڈی نے ای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوئے کہا. ملک میں بھر کئ مسائل ہیں. ملک کے کئ عوام بے روزگاری سے پریشان ہیں. ملک میں دن بدن مہنگائی بڑھتی جارہی ہے. مگر اس ملک کے وزیراعظم ملک کے بنیادی مسائل کو حل کر نے کے بجائے سی اے اے این آرسی کو جاری کر کے اس ملک کے عوام گمراہ کر رہے ہیں. اس ملک کے عوام سی اے اے نہیں چاہتے. ملک کی ترقی چاہتے ہیں. مگر مرکزی حکومت اپنی سیاسی مفاد کے لئے سی اے اے کو جاری کر کے ہندو، مسلم میں نفرت پیدا کر نے کی کوشش کر رہی ہے. یہاں پر ہر مذاہب کے عوام بھائی چارگی سے اپنی زند گی گزرے ہیں. مگر یہاں بی جے پی حکومت ہند مسلم کے پیچ میں سی اے اے کو جاری کر کے باٹنے کی کوشش کر رہے ہیں. مگر ملک بھر کر مذاہب کے عوام سی اے اے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں. یہ صر ف مسلمانوں کی لڑائی نہیں ہے. یہ ہر مذہب کے لڑئی ہے. آنے والے دنوں میں ہر مذاہب کے چھوٹے چھوٹے طبقے کو بھی بی جے پی حکومت نشانہ بنانے والی ہے. اس لئے اس سی اے اے، ین آرسی کے خلاف ہر ایک اقلیتی طبقے کو اتحاد ہو کر اپنے احتجاج کو جاری رکھنے کی ضرورت ہے... _.بایٹ...کویتا رڈی شوشیل اکٹیوٹیس . 2...بایٹ...بھاویا. رسما شوشیل اکٹیوٹیس.. 3..بایٹ...انجم مقامی طلبہ علم... ای ٹی وی بھارت کے لئے دھارواڑ سے عبدالر زید اکی رپورٹ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.