ETV Bharat / state

Program helds in Gulbarga on Hazrat Ali’s Birthday: گلبرگہ میں حضرت علیؓ کے یوم ولادت پروگرام منعقد - گلبرگہ کی خبر

حضرت علی رضی اللہ عنہ کے یوم ولادت کی نسبت سے منعقد پروگرام Program in gulbarga on Hazrat Ali’s Birthday، میں درجنوں عقیدت مندوں نے شرکت کی۔

گلبرگہ میں حضرت علیؓ کے یوم ولادت پروگرام کا منعقد

author img

By

Published : Feb 19, 2022, 4:48 PM IST

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ میں واقع ملت نگر میں مسجد بندہ نواز میں حضرت امامؓ کے یوم ولادت کی نسبت جشن مولود کعبہ لنگر‌ عام‌ محفل کا انعقاد کیا گیا۔

گلبرگہ میں حضرت علیؓ کے یوم ولادت پروگرام کا منعقد

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا یوم ولادت 13 رجب المرجب کو منایا جاتا ہے، اس روز مساجد و خانقاہوں سمیت امام باڑوں میں خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

پروگرام میں متعدد علمائے کرام، شعراء اور نعت خوان حضرات نے شرکت کی، جنہوں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شان میں منظوم و منثور کلام کے ذریعے اپنی عقیدت کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں: Anjuman E Imamia Conference in Jammu: حضرت علیؓ کی یاد میں تقریب کا اہتمام

مسجد بندہ نواز کمیٹی کے ذمہ داران نے اس محفل سجایا ہے، اسی طرح ہر سال یہاں حضرت امام علیؓ کے یوم ولادت کے موقع پر محفل کا انعقاد عمل میں لانے کی گزارش کی گئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.