ETV Bharat / state

انجاز کمپنی کی جائیدادوں کو ضبط کرنے کا مطالبہ - ponzi Injaz case

انجاز انٹرنیشنل کمپنی ایک پونزی اسکیم تھی جس نے حلال سرمایہ کاری کے نام پر ہزاروں افراد کو تقریباً 300 کروڑ روپے کا دھوکہ دیا۔

انجاز کمپنی کی جائیدادوں کو ضبط کرنے کا مطالبہ
author img

By

Published : Aug 27, 2019, 2:23 AM IST

Updated : Sep 28, 2019, 10:08 AM IST

کمپنی کو بند ہوئے دیڑھ سال کا عرصہ گذر چکا ہے لیکن متعلقہ محکموں کی جانب سے ابھی تک اس بارے میں کوئی پیشرفت نہیں ہوئی ہے۔

انجاز کمپنی کی جائیدادوں کو ضبط کرنے کا مطالبہ
انجاز پونزی کمپنی کیس کے سلسلہ میں سیول کورٹ آئے متاثرین محکمہ محصول کے دفتر پہنچے۔متاثرین کے ایک وفد نے محکمہ محصول کے پرنسپل سیکرٹری سے ملاقات کی اور انہیں ایک یادداشت پیش کی گئی۔یادداشت میں فوری طور پر قانونی کاروائی کرتے ہوئے کمپنی کی جائیدادوں کو ضبط کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔

Intro:انجاز پونزی اسکیم کی اور حکومت کی لاپرواہی

Body:انجاز پونزی اسکیم کی اور حکومت کی لاپرواہی

بنگلور: انجاز انٹرنیشنل کمپنی ایک پونزی اسکیم تھی جس نے حلال سرمایہ کاری کے نام پر ہزاروں افراد سے تقریباً 300 کروڑ روپے اینٹھے ہیں. اس کمپنی کو بند ہوئے اور ایف. آئ. آر ہوئے دیڈھ سال کا عرسہ گزر چکا لیکن ابھی تک محکمہ محصول کہ جانب سے اس انجاز کیس کے لئے مجاز اتھارٹی کو مقرر نہیں کیا گیا.

اس سلسلے میں ایک بڑی تعداد میں انجاز پونزی کمپنی کے متاثرین نے آج سٹی سویل کورٹ میں سنوائی کے لئے حاضر ہوئے اور اگلی تاریخ دئے جانے کے بعد نریندرہ کمار کی ذیر رہنمائی محکمہ محصول پہونچے.

انجاز کمپنی کے متاثرین کے ایک وفد نے ودھان سودھا کے نزد واقع محمہ محصول کے پرنسپل سیکرٹری سے ملاقات کر ایک یادداشت پیش کی اس گزارش کے ساتھ کہ جلد از جلد انجاز کے کیس میں ایک مجاز اتھارٹی (کامپیٹیٹیو اتھارٹی) کی تقرری کرے کہ قانونی کارروائی کے ساتھ اس پونزی کمپنی کی ذکر کردہ جائدادیں ضبط کی جاسکیں.

اس موقع پر ایٹی. وی بات کرتے ہوئے انجاز پونزی اسکیم کے متاثرین نے کہا کہ انہوں نے کمپنی کے ڈائریکٹرز کو سابق ریاستی وزیر ضمیر خان کو دیکھا جس کی وجہ سے ان میں یہ اعتماد پیدا ہوا کہ یہ کاروبار یقیناً درست ہوگا کہ ان کے ساتھ ضمیر خان ہیں جو کہ مسلمانوں کے ایک نام نہاد معروف سیاسی رہنما ہیں.

آج انجاز کے متاثرین کے وفد نے محکمہ محصول کے پرنسپل سیکرٹری مل کر اپنی یادداشت پیش کرتے ہوئے اپیل کی کہ فوری طور پر مجاز اتھارٹی کا تقرر کیا جائے کہ متاثرین اپنے اے. سی فارمس اس اتھارٹی کو پاس جمع کر سکے.

بائٹس...
1. نریندرہ کمار، سیکرٹری، لنچہ مکتہ کرناٹکا
2. متاثرین.....

Note... The video is being uploaded.

Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 10:08 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.