ETV Bharat / state

گلبرگہ: سٹی کارپوریشن انتخابات کے پیش نظر پولیس پرپڈ - گلبرگہ پولیس

گلبرگہ شہر میں تین ستمبر کو سٹی کارپوریشن انتخابات ہونے جارہے ہیں۔ انتخابت کے پیش نظر گلبرگہ پولیس کے جانب سے شہر کے مختلف وارڈوں میں پولیس پریڈ نکلا گیا۔

گلبرگہ: سٹی کارپوریشن انتخابات کے پیش نظر پولیس پرپڈ

author img

By

Published : Sep 3, 2021, 3:03 AM IST

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں تین ستمبر کو سٹی کارپوریشن انتخابات ہونے جارہے ہیں۔ انتخابت کے پیش نظر گلبرگہ پولیس کے جانب سے شہر کے مختلف وارڈوں میں پولیس پریڈ نکلا گیا۔

گلبرگہ: سٹی کارپوریشن انتخابات کے پیش نظر پولیس پرپڈ

واضح رہے کہ گلبرگہ سٹی کارپوریشن میں گزشتہ کئی برسوں سے کانگریس پارٹی کی حکومت رہی ہے۔ اس بار کارپوریشن میں کسی پارٹی کا قبضہ ہوگا آنے والے 6 ستمبر کو ہی معلوم ہوگا۔

وہیں اس بار کے انتخابات میں کل 55 وارڈز سے 305 امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔ ووٹرز کی تعداد 5،19،464 ہے۔ جن میں مرد ووٹرز 258775 اور خاتون ووٹرز 260543 ہیں۔ کل پولنگ بوتھس 533 ہیں۔

کانگریس پارٹی سے 55، بی جے پی سے 47، جنتا دل سیکولر سے 45، عآم آدمی پارٹی سے 28، ایم آئی ایم سے 20، ایس ڈی پی آئی سے 10، بی ایس پی سے 6، کرناٹک راشٹریہ سمیتی سے 4، ویلفئیر پارٹی آف انڈیا سے 2، مسلم لیگ سے 1، آزاد 87، کل 305 افراد انتخابات میں حصہ لے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.