ETV Bharat / state

بنگلور: سگایا پورم علاقہ بنیادی سہولیات سے محروم

author img

By

Published : Jul 11, 2020, 9:44 PM IST

بنگلور شہر کے معروف علاقہ سگایا پورم گزشتہ بارہ سالوں سے بنیادی سہولیات سے محروم ہے، یہاں گزشتہ کئی برسوں سے حکومت یا بنگلور کارپوریشن کی جانب سے کوئی ترقیاتی کام کو انجام نہیں دیا گیا

سگایا پورم علاقہ بنیادی سہولیات سے محروم

ریاست کرناٹک میں بنگلور شہر کے معروف علاقہ سگایا پورم گزشتہ بارہ سالوں سے بنیادی سہولیات سے محروم ہے، اس علاقے میں کئی چھوٹی بڑی گلیاں ہیں جہاں پچھلے کئی برسوں سے حکومت یا بنگلور کارپوریشن کی جانب سے کوئی ترقیاتی کام کو انجام نہیں دیا گیا، اور نہ ہی حکومت کی اس علاقے پر نظر ہے ۔

بنگلور: سگایا پورم علاقہ بنیادی سہولیات سے محروم۔ ویڈیو
اس تعلق سے سگایا پورم علاقے کے لوگوں نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس علاقے کے عوام آج بھی پانی اور سڑک جیسے بنیادی سہولیات محروم ہیں. جو پچھلے بارہ سالوں سے ان مسائل کے ساتھ جی رہے ہیں.

علاقے کے لوگوں نے اس تعلق سے بتایا کہ اس تمام مسئلوں کو لے کر کئی بار کارپوریشن اور دیگر عہدیداروں سے ملاقات کی گئی لیکن اس مسئلے کا آج تک حل نہیں نکلا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.