ETV Bharat / state

Karnataka Assembly Election بیدر جنوب اسمبلی حلقہ میں 20 لاکھ سے زائد رائے دہندے - etv bharat news

ریاست کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کے لئے 10 مئی کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ گذشتہ روز ہی انتخابی مہم ختم ہوئی۔ Karnataka Assembly Election

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : May 9, 2023, 10:30 AM IST

بیدر: بیدر ضلع میں 6 اسمبلی حلقہ جات ہیں جن میں بیدر شمال، بیدر جنوب، بھالکی، اوراد، ہمناآباد، بسواکلیان شامل ہیں۔ الیکشن کمیشنر کی ہدایت کے مطابق 10مئی کو منعقد ہونے والے اسمبلی انتخابات 2023 کے پولنگ کے لیے بیدر جنوب اسمبلی حلقہ میں ضلعی انتظامیہ اور بیدر ضلع الیکشن کمیشن ذمہ داران کی جانب سے پولنگ بوتھس کو لے کر تمام تر تیاریاں کی گئی ہے۔

Karnataka Assembly Election
Karnataka Assembly Election

بولنگ بوتھس میں رائے دہندگان کی سہولت کے لیے تمام تر بنیادی سہولیات مکمل کر لی گئی ہیں اس بات کی اطلاع دیتے ہوئے بیدر جنوب اسمبلی حلقہ الیکشن آفیسر سریکھا نے کہاکہ 10 مئی کو منعقد ہونے والے اسمبلی انتخابات 2023 ضمن میں بیدر جنوب اسمبلی حلقہ میں انتخابات کی تیاری کر لی گئی ہے۔10 مئی 2023 کو صبح 7 بجے سے شام 6 بجے تک رائے دہی ہوگی۔ بیدر جنوب حلقہ میں جملہ 205093 رائے دہندے ہیں۔ ان میں 1,0587 مرد اور 99203 خاتون رائے دہندے ہیں۔

بیدر جنوب حلقہ سے 11 امیدوار میدان میں ہیں۔ حلقہ میں بیدر اور چنگو یہ تعلقہ سرکل میں 229 پولنگ بوتھس قائم کئے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی ہدایت کے مطابق منصفانہ ، آزادانہ ماحول میں انتخابات منعقد کرنے 229 بوتھس میں 12 سیکٹر آفیسرس 21 سیکٹر آفیسرس اسمبلی حلقہ آفس میں اور پولیس ملازمین تعینات کئے گئے ہیں۔ اسی طرح 39 حساس، 4 کمزور اور کلسٹر بوتھس میں 146 کیمرے نصب کر کے نیم فوجی فورسیس تعینات کی گئی ہے۔ حلقہ میں خاص کر خواتین عہدیدار کام کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں: گلبرگہ شمال کانگریس کی امیدوار کنیز فاطمہ کے ساتھ خصوصی گفتگو

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.