ETV Bharat / state

گلبرگہ میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا اجلاس - انڈین مسلم لیگ

گلبرگہ میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا اجلاس منعقد کیا گیا

author img

By

Published : Feb 16, 2021, 7:27 AM IST

جوائنٹ ایکشن کمیٹی گلبرگہ عوام الناس کی بہتر خدمت کر سکتی ہے۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ذمہ داروں نے طے کیا ہے کہ مستقبل میں عوامی فلاح و بہبود کے اور بھی زیادہ کام کرے گی۔

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں قائد ملت ہال نیا محلہ میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا ایک اجلاس مولانا محمد نوح ریاستی سیکٹری و ضلع صدر انڈین مسلم لیگ کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر شیخ سراج نے ایک لائحہِ عمل پیش کر تے ہوئے بتایا کہ کسی طرح مستقبل میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی گلبرگہ عوام الناس کی بہتر خدمت کر سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیے؛-

ممتاز سماجی خدمت گزار شاہ نواز خان شاہین نے کہا کہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے جس طرح مرکزی حکومت کے قوانین سی اے اے اور این آر سی سے متعلق عوام میں بیداری پیدا کی اسی طرح مستقبل میں بھی یہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی عوامی فلاح و بہبود کے اور بھی اچھے کام کرے گی۔ اس موقع پر مولانا نوح نے کہا کہ شہر میں خدمات انجام دینے والی دیگر تنظیموں اور جماعتوں کو بھی جوڑا جاسکتا ہے۔ اس طرح متحد ہوکر کام کر نے سے سماج کے ہر طبقہ کو فائدہ پہنچ سکتا ہے۔ اس لئے شہر کی چھوٹی بڑی تمام انجمنوں کو ساتھ لے کر کام کر نے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.