ETV Bharat / state

Maulana Azad English School Buildingمولاناآزاد انگلش میڈیم اسکول کی بلڈنگ دسمبر تک تیار ہوگی - ولانا آزاد انگلش میڈیم اسکولوں

ڈسٹرکٹ مائناریٹی افسربیدربلرام نے بتایا کہ بیدرضلع میں مولاناآزاد انگلش میڈیم سرکاری اسکولوں کی تعداد دس ہیں۔ ان اسکولوں کی ابھی ذاتی بلڈنگ نہیں ہے۔مولاناآزاد انگلش میڈیم سرکاری اسکولوں کی اپنی ذاتی بلڈنگ ہوگی۔ میلا پور،کمٹانہ،بگدل،اورمیلورمیں مولاناآزاد انگلش میڈیم اسکول بلڈنگ کا کام شروع ہو چکا ہے Maulana Azad English School Building

Maulana Azad English School Building Construction Work

author img

By

Published : Aug 31, 2022, 11:51 AM IST

Updated : Aug 31, 2022, 12:12 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر میں حکومت کی جانب سے چلائے جانے والے مولانا آزاد انگلش میڈیم اسکولوں کی تعداد دس ہیں۔ان اسکولوں کی اپنی ذاتی عمارتوں کے تعمیراتی کام جاری ہے اور دسمبر تک مکمل ہونے کا امکان ہے۔Maulana Azad English School Building Construction Work Will Complete In December

Maulana Azad English School Building

ڈسٹرکٹ مائناریٹی افسر بیدر بلرام نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ بیدر ضلع میں مولاناآزاد انگلش میڈیم سرکاری اسکولوں کی تعداد دس ہیں۔ان اسکولوں کی ابھی ذاتی بلڈنگ نہیں ہے۔یہ اسکول اردو میڈیم اسکولوں کے بلڈنگ میں ہی چل رہے ہیں لیکن آنے والے دنوں میں مولاناآزاد انگلش میڈیم سرکاری اسکولوں کی اپنی ذاتی بلڈنگ ہوگی۔میلا پور ،کمٹانہ،بگدل،اور میلور میں مولاناآزاد انگلش میڈیم اسکول بلڈنگ کا کام شروع ہو چکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ دو اسکولوں کے بلڈنگ کے لئے مناسب جگہ کی تلاش جاری ہے۔جیسے ہی جگہ کا انتخاب ہوگا۔وہاں پر بھی ان اسکولوں کی عمارتوں کے تعمیراتی کام شروع ہوجائے گا۔اس کے لئے سنجیدگی سے کام کیا جارہاہے۔

انہوں نے کہا کہ مائناریٹی علاقے میں جگہ نہیں مل رہی ہے۔مولاناآزاد بلڈنگ کے لئے بجٹ آ چکا ہے۔ہر بلڈنگ کے لئے دو کروڑ سے زائد بجٹ مختص ہے۔پہلی قسط جہاں پر جاری ہوچکی ہے وہاں کام جاری ہے۔ ہم نے ڈپٹی کمشنر بیدر سے مولانا آزاد کے ذاتی بلڈنگ کے لئے جگہ کا مطالبہ کیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر بھی مولانا آزاد انگلش میڈیم اسکول کی جگہ کے لئے فکر مند ہیں۔ مولانا آزاد اسکول کی بلڈنگ بنانے کا کام سرکاری ایجنسیوں کو دیا گیا ہے مگر ہماری ان ایجنسیوں پر خصوصی نظر ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:Installation Of Ganesh Idol In Hubli Eidgah ہبلی عیدگاہ میدان میں تین دن تک گنیش تیوہار منایا جائے گا

مائنوریٹی آفیسر بلرام نے کہا کہ اس سال دسمبر تک مولانا آزاد انگلش اسکولوں کی عمارتوں کے تعمیراتی کا کام مکمل ہونے کی توقع ہے۔رواں سال سے ہی مولانا آزاد انگلش اسکولوں کو اپنی ذاتی عمارتیں مل جائیں گی۔

Last Updated : Aug 31, 2022, 12:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.