ETV Bharat / state

Man Set Fire On Cars: بدمعاش نے گھر کے باہر کھڑی کاروں پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی - کار آگ کے حوالے

میسور میں ایک بدمعاش نے گھر کے باہر کھڑی کاروں پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی Man Set Fire On Cars۔ یہ منظر سی سی ٹی وی کیمرے CCTV Camera میں قید ہو گیا۔

Man Set Fire On Cars: بدمعاش نے گھر کے باہر کھڑی کاروں پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

author img

By

Published : Apr 5, 2022, 10:08 PM IST

کرناٹک کے میسور میں ایک حیران کرنے والا واقعہ پیش آیا ہے۔ دراصل ایک بدمعاش نے گھر کے باہر کھڑی کاروں پر پٹرول چھڑک Man Poured Petrol On Cars کر آگ لگا دی۔ میسور میں ایک بدمعاش نے ایک گھر کے سامنے کھڑی دو کاروں پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی اور فرار ہو گیا۔ یہ منظر سی سی ٹی وی کیمرے CCTV camera میں قید ہو گیا ہے۔

Man Set Fire On Cars: بدمعاش نے گھر کے باہر کھڑی کاروں پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

یہ بھی پڑھیں: BMW Burned To Ashes in Ganderbal: بی ایم ڈبلیو کار میں آگ بھڑک اٹھنے سے گاڑی مکمل طور پر خاکستر

بتایا جا رہا ہے کہ گھر کے سامنے کھڑی کاروں پر پٹرول چھڑک کر بدمعاشوں نے آگ لگا دی۔ وہیں اسی طرح کا دوسرا واقعہ کل رات ہلیماؤ پولیس اسٹیشن کے ننپپناہلی کے سوگاما بداونے Sugama Badavane میں پیش آیا۔ جہاں بدمعاشوں نے میسور کے راگھویندر شہر کے رہنے والے سریندر کی کار سمیت متعدد کاروں پر پتھراؤ کیا۔ جس کی وجہ سے ویگنر، ارٹیگا، ایٹیوس اور لوگان کار کے شیشے ٹوٹ گئے۔ اس واقعہ سے کار مالکان میں غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ وہیں معاملے کو دیکھتے ہوئے تھانہ نظر آباد میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ فی الحال پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ Man Set Fire On Cars In Mysore

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.