ETV Bharat / state

یادگیر: مدینہ ٹرسٹ کا تعزیتی اجلاس - محمد یوسف ایک فعال چیئرمین

ریاستی وقف بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر محمد یوسف کی رحلت پر گہرے صدمے کا اظہار کرتے ہوئے عود بن عمر نے کہا کہ 'ڈاکٹر محمد یوسف ایک فعال چیئرمین رہے۔ انہوں نے اپنے دور میں وقف بورڈ کے انتظامیہ کو فعال بنانے کے لیے موثر اقدامات کئے۔'

یادگیر: مدینہ ٹرسٹ کا تعزیتی اجلاس
یادگیر: مدینہ ٹرسٹ کا تعزیتی اجلاس
author img

By

Published : Aug 9, 2020, 11:11 AM IST

ریاست کرناٹک کے ریاستی وقف بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر محمد یوسف کے وصال پر مدینہ ٹرسٹ شاہ پور تعلقہ ضلع یادگیر کی جانب سے ایک تعزیتی اجلاس کا انعقاد عمل میں آیا۔

اجلاس کی صدارت وقف مشاورتی کمیٹی یادگیر کے رکن عود بن عمر نے کی۔

اس موقع پر انہوں نے ریاستی وقف بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر محمد یوسف کی رحلت پر گہرے صدمے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 'ڈاکٹر محمد یوسف ایک فعال چیئرمین رہے۔ انہوں نے اپنے دور میں وقف بورڈ کے انتظامیہ کو فعال بنانے کے لیے موثر اقدامات کئے۔'

مولانا عبدالقدیر عطاری نے ان کے حق میں دعا کی کہ 'اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور تمام پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔'

یہ بھی پڑھیں: وجئے واڑہ: کووڈ اسپتال میں آتشزدگی، متعدد افراد ہلاک

اس موقع پر مولانا حافظ لیاقت، مولانا عبدالقدیر عطاری، محمد زبیر لوہاری، عبدالرحیم، محمد سہیل قادری سمیت دیگر متعدد افراد شامل ہوئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.