ETV Bharat / state

دنیا کی پہلی ری یوزیبل پی پی ای کٹ بھارت میں لانچ

بنگلور کی ایک ٹیکسٹائل کمپنی نے وائرل شیلڈ ٹیکنالوجی کی مدد سے ایک ایسی پی پی ای کٹ تیار کی ہے، جسے آپ بار بار پہن سکتے ہیں۔

ppe kit
ppe kit
author img

By

Published : Jul 11, 2020, 8:45 AM IST

ریاست کرناٹک کے بینگلور میں واقع لائل ٹیکسٹائل ملس لیمیٹد کی جانب سے وائرل شیلڈ لانچ کی گئی ہے، جس میں پی پی ای کٹس، ماسکس، اور کووڈ-19 سے بچنے کے لیے حفاظتی سامان شامل ہے۔

کمپنی نے یہ سیریرز بھارت میں ریلائنس انڈسٹریز اور سوٹزر لینڈ کی کمپنی ایچ آئی کیو کےساتھ شراکت داری می لانچ کی ہے۔

کمپنی کی طرف سے جو پی پی ای کٹ بنائی گئی ہے، وہ دنیا کی پہلی پی پی ای کٹ ہے جسے بار بار استعمال کیا جاسکتا ہے۔

یہ پی پی ای کٹ سبھی وائرل ٹیسٹنگ میں انسان کی حفاظت کر سکتی ہے، کمپنی نے ریلائنس انڈسٹریز اور ایچ آئی کیو سے ماسک اور فیشن ویئر کے لیے شراکت داری بھی کی ہے۔

حفاظتی سامان میں ریلائنس انڈسٹریز انڈیا آر ایلن فیل فریش فائبر استعمال کیا گیا ہے جو اینٹی مائکروبیئل ہے۔

یہ فیبرک کسی بھی بیکٹیریا کے اضافے کو کم کرتا ہے، اس فیبرک کو سوٹزرلینڈ کی سوفسٹیکیٹڈ ٹیکنالوجی انوینشن نے پروسیس کیا ہے۔

لائل ٹیکسٹائل ملس کے صدر ولی ایم راماس نے کہا 'فیبرک کو تائیوان کے وائرل بیریئر پی یو فلم لامینیشن نے فیبریکیٹ کیا ہے، جو اس میں ایک اور طاقتور حفاظتی اقدام ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.