ریاست کرناٹک گلبرگہ لوک سبھا حلقہ کے کانگریس پارٹی کے ملک ارجن کھرگے اور بی جے پی امیدوار امیش جادو نے ای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوئے اپنی اپنی کامیابی کا دعوی کیا ہے۔
اس موقع پر بی جے پی کے امیدوار امیش جادو نے کہا کہ میری ہی جیت یقینی ہے. میں گلبرگہ کے عوام کا شکرگزار ہو۔ وہیں دوسری جانب کانگریس کے امیدوار ملک ارجن کھرگے نے کہا کہ گلبرگہ لوک سبھا سے 1 لاکھ ووٹوں سے مجھے ہی کامیابی ملے گی. اس مرتبہ بھی میری ہی جیت ہوگی۔