ETV Bharat / state

گلبرگہ: قدیم کپڑا مل کے بند ہونے سے ہزاروں مزدور بے روزگار - اردو نیوز کرناٹک

گلبرگہ شہر کی ایم ایس کے مل دکن کی پہلی بہت بڑی انڈسٹری تھی۔ سنہ 1884 میں نظام سرکار نے محبوب شاہی کپڑا مل کے نام سے شروع کیا تھا۔ گلبرگہ میں 125 سال تک یہ مل چلتی رہی، لیکن اب اسے بند ہوئے کئی سال گزرچکے ہیں۔

labourers unemployed due to closed msk mill gulbarga
قدیم کپڑا مل کے بند ہونے سے ہزاروں مزدور بے روزگار
author img

By

Published : Dec 30, 2020, 6:45 PM IST

ای ٹی وی بھارت کے جانب سے یہاں کے عوام اور اس مل کے مزدوروں سے اس مل کی بندہونے کی وجوہات جانے کی کوشش کی تو سماجی کارکن محمد معراج دین نے کہا کہ ایم ایس کے مل دکن کی پہلی قدیم انڈسٹری تھی۔ 1884 میں نظام عنایت علی خان اپنے بیٹے محبوب علی خان کے نام سے اس مل کو شروع کیا تھا۔

دیکھیں ویڈیو

اس سے یہاں کے عوام کا روزگار منسلک تھا۔ اس مل سے ہزاروں مزدوروں کا روزگار منسلک تھا، اس مل میں تیار کردہ کپڑا بیرونی ممالک تک جاتا تھا۔ ملک کی آزادی کے بعد یہ مل نیشنل ٹیکشٹائیل کارپوریشن شامل ہوگیا اور اس میل کو ٹریننگ سینٹر بنایا گیا، لیکن بعد میں اس مل کے افسران کی لاپرواہی سے نقصان ہونا شروع ہوا۔

سماجی کارکن لکشمن دستی نے کہا کہ اس مل کے مزدور یونین اور حکومت کے درمیان احتجاج مخالفت شروع ہوتی رہی اور اس مل کو آخر کار بند کر دیا گیا جس سے کئی افراد بے روزگار ہوگئے۔

labourers unemployed due to closed msk mill gulbarga
کپڑا مل کے بند ہونے سے ہزاروں مزدور بے روزگار

اس مل کی 125 ایکٹر زمین تھی، اگر حکومت چاہتی تو اس زمین کو انڈسٹری بناسکتی تھی۔

سیاسی اختلافات کی وجہ سے آج یہ مل پوری طرح ختم ہوگئی ہے، اب اس جگہ پر آبادی بس گئی ہے۔ صرف اس مل کا ایک خالی حصہ موجود ہے۔

ایم ایس کے مل

اس میل کے بزرگ مزدور بسنا نے کہا کہ 25 سال تک اس مل میں نوکر کی ہے۔ ان کو اور ان کے 8 سو ساتھی کو کام سے نکالا گیا تھا۔

مل مزدور سدلنگا میل نے کہا کہ اس مل میں ٹیکنیشن کام کر تے تھے۔ یہاں پر جاپان اور دیگر ممالک کے مشین موجود تھی۔

محمد رفیق یہاں کپڑے بنانے کا کام کر تے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ یہاں سے روس کے لئے کپڑا جاتا تھا۔

اس مل کو ٹریننگ سینڑ بنانے کی وجہ سے روزانہ 50 ہزار کپڑا ایک وقت خراب کیاجاتا تھا، جس کی وجہ سے اس مل کو نقصان اٹھانا پڑا اور 2002 میں یہ میل پوری طرح سے بند ہوگئی۔

مزید پڑھیں:

عازمین حج و عمرہ رہنما ہدایات کا انتظار کریں

اس مل میں کام کر چکے مزدوروں کو پی ایف کی رقم ہر ماہ دوسو سے پانچ سو رپیے ملی رہی ہے، اس سے ان کے لئے زندگی گزارنے کے لئے نا کافی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.