ETV Bharat / state

کشمیری طلباء معاملہ، ہائی کورٹ کے احاطے میں دفعہ 144 نافذ - وکلاء آج دھارواڑ ہائی کورٹ سے رجوع ہوکر طلبا کا موقف پیش

ریاست کرناٹک میں ملک سے غداری کے معاملے میں کشمیری طلباء کی نمائندگی کرنے والے وکلاء آج دھارواڑ ہائی کورٹ سے رجوع ہوکر طلبا کا موقف پیش کرینگے۔

کشمیری طلباء معاملہ، ہائی کورٹ کے احاطے میں دفعہ 144 نافذ

author img

By

Published : Feb 28, 2020, 2:55 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 8:53 PM IST

ہبلی دھارواڑ پولیس کمشنر نے عدالت کے احاطے میں دفعہ 144 کا حکم دیا ہے۔

کشمیری طلباء معاملہ، ہائی کورٹ کے احاطے میں دفعہ 144 نافذ

اس سے قبل ہبلی بار ایسوسی ایشن نے گرفتار شدہ کشمیری طلباء کی نمائندگی کے خلاف اپنی قرار داد واپس لے لی تھی اور کہا کہ 'جو وکلاء گرفتار کشمیری طلباء کے لیے اپنی قانون خدمات پیش کرنا چاہتے ہیں وہ ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے دھارواڑ پرنسپل ڈسٹرکٹ کورٹ سے رجوع کرسکتے ہیں۔'

اطلاعات کے مطابق آج بنگلور سے تعلق رکھنے والے وکلاء کی ٹیم نے پولیس کی زیر نگرانی میں تینوں ملزمین سے بیلگاوی جیل میں ملاقات کی۔

رپورٹ کے مطابق جب وکلاء کی ٹیم دھارواڑ پہنچے تو دھارواڑ وکلاء تنظیم نے اس کی مخالفت کی اور جند افراد ان پر پھراؤ بھی کیا۔ اس کے بعد بنگلور وکلاء نے سکیورٹی کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کیا۔

پولیس کے مطابق ان تینوں طلباء نے پلوامہ حملے کی پہلی برسی کے موقع پر ایک ویڈیو بنایا تھا جس میں وہ مبینہ طور پر 'پاکستان کی حمایت میں اور 'فری کشمیر' کے نعرے لگا رہے ہیں'۔

ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے تینوں طلباء کو گرفتار کیا تھا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 8:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.