ETV Bharat / state

کرناٹک: 82 اضلاع میں کووڈ۔19 کے کمیونٹی پھیلاؤ کی جانچ ہوگی

گلبرگہ کے بشمول 82 اضلاع میں کووڈ۔19 کے کمیونٹی پھیلاؤ کی جانچ کی جا رہی ہے۔

کرناٹک: 82 اضلاع میں کوویڈ۔19 کے کمیونٹی پھیلاؤ کی جانچ جائے گی

author img

By

Published : Apr 23, 2020, 12:22 PM IST

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں کورونا وائرس کے کمیونٹی ٹرانسمیشن کے امکانات کو مدنظر انڈین کونسل فارمیڈیکل ریسرچ (آیی سی ایم آر) نے اعلان کیا ہے کہ وہ ملک کی 25 ریاستوں کے 82 اضلاع میں کووڈ۔19 کے کمیونٹی ٹرانسمیشن کے مکانات کا جائزہ لے گا۔

کرناٹک: 82 اضلاع میں کوویڈ۔19 کے کمیونٹی پھیلاؤ کی جانچ جائے گی
کرناٹک: 82 اضلاع میں کوویڈ۔19 کے کمیونٹی پھیلاؤ کی جانچ جائے گی

یہ اطلاع کرناٹک کے ہیلتھ کمیشنرپنکج کمارپانڈے نے دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آیی سی ایم آر کی ٹیم ان اضلاع میں کوویڈ۔19 کا ٹسٹ کرے گی اور اگریہ محسوس کیا جائے گا کہ ان مذکورہ اضلاع میں کورونا وائرس کے معاملے زیادہ تو نہیں آئے ہیں۔

اگر جانچ کے بعد کورونا مثبت نہیں پائے گئے تواس کا مطلب یہ ہوگا کہ یہ اضلاع کمیونٹی ٹرانسمیشن نہیں ہے۔

عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت

وہیں عالمی ادارہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے سر گرم کیس کا پتہ لگانے اور ان کے رابطے کا پتہ لگانے کے لیے اس طریقہ کار کو اختیار کرنے کی شدت سے سفارش کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.