ETV Bharat / state

کرناٹک اقلیتی بہبود کارپوریشن کی اسکیموں کا اجرا - نیشنل مائناریٹی ڈیولپمینٹ کارپوریشن

کورونا وائرس وباء سے ملک بھر کی معیشت بدحالی کے دلدل میں پھنسی نظر آرہی ہے۔ ان حالات میں کرناٹک مائناریٹی ڈیولپمینٹ کارپوریشن نے متعدد اسکیموں کا اجرا کیا تاکہ چھوٹے کاروباریوں کو کچھ مدد مل سکے۔

کرناٹک اقلیتی بہبود کارپوریشن
کرناٹک اقلیتی بہبود کارپوریشن
author img

By

Published : Nov 12, 2020, 10:30 PM IST

کرناٹک مائناریٹی ڈیولپمینٹ کارپوریشن کی جانب سے خواتین کو 'شرمیک' نامی اسکیم کے تحت 10 ہزار روپے دئے جاتے ہیں جس سے وہ اپنی چھوٹی دکانیں چلا کر گزر بسر کرتی ہیں۔

کرناٹک اقلیتی بہبود کارپوریشن کے چیئرمین سے گفتگو

مائناریٹی کارپوریشن کی اسکیموں کے علاوہ مرکزی حکومت کے نیشنل مائناریٹی ڈیولپمینٹ کارپوریشن کی جانب سے بھی اس طرح کی اسکیموں کا اجرا کیا گیا۔

اس موقع پر کے ایم ڈی سی کے چیئرمین مختار خان پٹھان نے بتایا کہ 'انہوں نے ان اسکیموں کو متاثرین تک صحیح طور پر پہنچانے کے لیے ایک الگ سے ویب سائٹ کا افتتاح کیا ہے اور اس نظام کو موثر بنایا ہے تاکہ درمیانی ایجنٹس سے لوگوں کو کسی قسم کا نقصان نہ پہنچے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.