ETV Bharat / state

کرناٹک کے وزیر نے ڈاکٹر کا شکریہ ادا کیا

author img

By

Published : Sep 19, 2020, 1:10 PM IST

ریاست کرناٹک کے وزیر مویشی پروری پربھو چوہان گذشتہ دنوں کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے تھے، اب ان کی رپورٹ منفی آگئی ہے۔

پربھو چوہان
پربھو چوہان

وزیر مویشی پروری پربھو چوہان ضلع یادگیر میں اپنی قیام گاہ پر قرنطینہ میں تھے، اب ان کی رپورٹ منفی آگئی ہے۔

قرنطینہ کے دوران وہ مسلسل ڈاکٹرز کے ربط میں تھے۔

اب پربھو چوہان کے اندر کورونا وائرس کی کوئی علامت نہیں ہے، ڈاکٹر نے انہیں روز مرہ کا کام کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

تاہم وہ پربھو چوہان مزید دو ہفتے قرنطینہ میں گھر کے اندر رہیں گے۔

مزید پڑھیں:گلبرگہ: گرام پنچایت ملازمین کا احتجاج

وزیر مویشی پروری پربھو چوہان نے اس موقع پر اپنے ربط میں آئے سبھی ڈاکٹروں کا شکریہ ادا کیا ہے کہ انہوں نے ان کے علاج میں ہر طرح سے تعاون دیا ہے۔ وہ ہمہ وقت ان کے رابطےمیں رہے۔

ریاست کرناٹک میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے۔ اب تک یہاں پانچ لاکھ سے زائد افراد اس سے متاثر ہو چکےہیں۔

جب کہ ایک لاکھ سے زائد فعال معاملات ہیں۔ وہیں تقریباً چار لاکھا(394026) افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔

جب کہ اب تک ریاست میں اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد 7808 ہوچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.