ETV Bharat / state

Hijab Clade Students Seek TC: حجاب پہن کر کلاس میں داخلے کی اجازت نہ ملنے پر طالبات نے ٹی سی مانگا - باحجاب طالبات کو کلاس میں داخلے کی ممانعت

کرناٹک میں باحجاب طالبات کو کلاس روم میں داخلہ نہ دینے پر پانچ طالبات نے کالج سے ٹرانسفر سرٹیفکیٹ طلب کیا تاکہ وہ کسی دوسرے کالج میں ایڈمیشن لے سکیں۔ Hijab Clade Students Denied Permission to Attend Classes

Karnataka Hijab row
باحجاب طالبات کو کلاس میں داخلے کی ممانعت
author img

By

Published : Jun 20, 2022, 1:08 PM IST

کرناٹک: ہمپناکٹا یونیورسٹی کالج کی پانچ مسلم طالبات نے حجاب پہن کر کلاسز میں داخل ہونے کی اجازت نہ ملنے کے بعد کالج انتظامیہ سے ٹرانسفر سرٹیفکیٹ(ٹی سی) طلب کیا ہے۔ اس تعلق سے کالج پرنسپل انوسویا رائے نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ پانچ طالبات نے دوسرے کالجز میں داخلے کے لیے ٹرانسفر سرٹیفکیٹ طلب کیا ہے لیکن ان طالبات نے ٹی سی کے لیے کوئی درخواست نہیں دی۔ جانچ کے کام کی وجہ سے انڈر گریجویٹ کورسز کی تدریس کو پیر سے آن لائن کر دیا گیا ہے۔ Karnataka Hijab Row

واضح رہے کہ منگلور شہر کے یونیورسٹی کالج میں پڑھنے والی سینکڑوں طالبات نے 26 مئی کو مسلم طالبات کو حجاب پہن کر کلاس میں جانے کی اجازت دینے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کلاسز کا بائیکاٹ کیا تھا۔ طلباء نے مطالبہ کیا تھا کہ کالج انتظامیہ طلباء کو کلاسوں میں حجاب پہننے سے منع کرے۔ انہوں نے اس سلسلے میں عدالت اور حکومتی احکامات کے باوجود کلاس رومز میں حجاب کی اجازت دینے پر کالج انتظامیہ کے خلاف اپنے غصے کا اظہار کیا۔ Protest Against Allowing Muslim Girl Students to Attend Classes in Hijab

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.