ETV Bharat / state

Karnataka Hijab Case حجاب معاملے میں کل سُپریم کورٹ میں دوبارہ سماعت - کرناٹک حجاب معاملہ

کرناٹک حجاب معاملے میں سُپریم کورٹ کل صبح 11 بجے دوبارہ سماعت کرے گا۔ Hijab Ban in Karnataka Educational Institute

Hijab Ban in Karnataka Educational Institute
حجاب معاملے میں سُپریم کورٹ میں سماعت
author img

By

Published : Sep 19, 2022, 5:47 PM IST

نئی دہلی: کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے خلاف عرضی پر آج بھی سُپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کی طرف سے پیش ہونے والے ایڈوکیٹ دشینت دیو نے دلیل دی کہ 'یہ اُس لباس کے بارے میں نہیں ہے، ہم فوجی اسکولوں یا نازی اسکولوں کے رجمنٹ کے بارے میں بات نہیں کررہے ہیں۔ ہم یہاں پری یونیورسٹی کالجوں کی بات کر رہے ہیں۔ آئین کھلے پن اور آزادی کی بات کرتا ہے جبکہ حکومتیں پابندیوں کی بات کرتی ہیں۔ یہاں بات صرف مساوات کی نہیں بلکہ ساتھ میں زندگی گزارنے پر بھی اٹھنے والے اعتراضات کا بھی ہے۔ Hearing on Hijab Ban

دشینت دیو نے کہا کہ 'لوگوں کو کئی مسائل ہیں یہاں تک کہ اگر ہندو مسلم لڑکے اور لڑکیاں شادی کرکے ایک ساتھ رہنا چاہتے ہیں تب بھی انہیب پرابلم ہے۔ بی جے پی کے کئی سینئر لیڈروں کے جیون ساتھی ہندو ہیں۔ مشہور موسیقار استاد امجد علی خان کی اہلیہ ہندو ہیں۔ مغل بادشاہ اکبر کی بیوی ہندو تھیں۔ پھر اکبر نے ہندو رانیوں اور ان کے دوستوں کو بھی محل میں مندر بنانے اور عبادت کرنے کی سہولت اور آزادی دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.