ETV Bharat / state

کرناٹک: کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا انتخابات میں حصہ لے گی

ریاست کرناٹک میں کچھ دنوں میں ضلع پنچایت اور تعلقہ پنچایت کے انتخابات ہونے والے ہیں جس کو لے کر مختلف پارٹیاں اپنی اپنی تیاری شروع کررہی ہیں۔

کرناٹک :کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا انتخابات میں حصہ لے گی

author img

By

Published : Jul 27, 2021, 9:28 PM IST

علی احمد خان الیکشن انچارج کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا بیدر نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آنے والے دنوں میں کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا ضلع پنچایت اور تعلقہ پنچایت انتخابات میں حصہ لے گی۔

انہوں نے کہا کہ جو لوگ عوام کی خدمت کرنے کے خواہشمند ہیں وہ ٹکٹ کے لئے ہم سے رابطہ کریں اور ضلع بیدر میں کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے کارکنان کو ہم ٹکٹ دے رہے ہیں۔

کرناٹک :کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا انتخابات میں حصہ لے گی
علی احمد خان نے مزید کہا کہ عوام کی خدمت کرنے والے بیدر کے احباب کو موقع عطا کیا جائے گا۔ ضلع پنچایتوں و تعلقہ پنچایت سے متعلق تحفظات کو لے کر پوچھے گئے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ انتخابات آتے ہیں تو تحفظات کی بات آتی ہے۔

مزید پڑھیں:کرناٹک پنچایت انتخابات کے لیے ویلفیئر پارٹی کی تیاریاں شروع

تحفظات کو لے کر عوام میں ناراضگی پائی جارہی ہے مگر حالات کو دیکھتے ہوئے جہاں جو تحفظات مقرر کیے گئے ہیں ہم اس حساب سے انتخابات میں حصہ لینے کی تیاری کررہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.